Home / ادب (page 4)

ادب

مرقد پہ تیری یاد نے

! (بین السطور) شہباز رشید بہورو مرقد کے پاس سے تیری گذرا تو آنسوں نکل آئے۔تیرے لبو پہ کھلکھلاتی ہوئی مسکراہٹ یاد آئی ۔نورانی چہرے کے جلوے یاد آئے۔تیرے جوانی کی وہ باکردار و پاک ادائیں یاد آئیں۔تیرے لحن کا وہ مسحور کن ترنم یاد آیا۔تیرا وہ دلگداز پیغام یاد آیا جس سے میں چلتے چلتے رک جاتا ہوں، بیٹھے ...

Read More »

زندگی کا لطف

امیر صنعت کار، مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔ ” تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟ ” صنعت کار نے پوچھا۔ ” کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں ” ” تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟ ” ” میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟ ...

Read More »

زمانے کے رنگ ڈھنگ

زمانے کے رنگ ڈھنگ فیشن کے سنگ سنگ شازیہ عندلیب فیشن کی دنیا میں ہر روز نت نئے ڈیزائن اور اسٹائلز کی بھرمار نے تو مڈل کلاس طبقے کو ادھ موا کر کے رکھ دیا ہے۔کون سا فیشن کریں اور کون سا نہ کریں۔فیشن ہر روز جدید سے جدید تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔فیشن ڈیزائنر ہر دور میں سرگرم ...

Read More »

اسلام باد کی ایک خوبصورت وادی کی سیر

پاکستان کی ایک خوبصورت ویلی. اسلام آباد سے صرف 3 گھنٹے کی مسافت پہ. ضرور دیکھئے. وڈیو کے لئے لنک کلک کریں ڈاکٹر شہزاد بسرہ

Read More »

ہیرو سائیکل کے بانی او۔پی۔ منجل پر جناب ندیم صدیقی کا ایک کالم – یوٹیوب پر

محترم ندیم صدیقی صاحب کے ایک پرانے کالم کو اب آواز میں سماعت فرمائیے ۔۔۔ آواز اور پیشکش: مکرم نیاز اوم پرکاش مُنجل پورے ملک میں مشہور شخص تھے جو اپنے پیچھے جدوجہد اور اُردو زبان اور شاعری سے محبت کی ایک مثال چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی تاریخ یہ ہے کہ اُنہوں نے پچاس ہزار روپے قرض لے کر ...

Read More »

تاریخ بہاولپور کے اوراق سے

      ایک بار نواب آف بہاولپور لندن میں عام شہریوں کی طرح مارکیٹ گئے، رولزرائس کے شوروم پر کھڑی رولزرائس گاڑی پسند آ گئی، اندر گئے اور سیلزمین سے قیمت معلوم کی تو سیلزمین نے انہیں ایک عام ایشیائی شہری سمجھ کر ان کی خاصی بےعزتی کی——— نواب صاحب واپس ہوٹل آئے اور اگلے روز پورے شاہی ٹھاٹھ ...

Read More »

علامہ اقبال کو سر کا خطاب کیسے ملا

یکم جنوری ١٩٢٣ کو علامہ اقبال کو “سر ” کا خطاب ملا تو ان کے مداحین اور دوست احباب چونک اٹھے، کہ یا الہی یہ کیا ماجرا ہےاس کی وجہ یہ تھی کہ حکومت برطانیہ عام طور پر وفاداری کے صلےمیں مخصوص عزازات اور خطا بات دیا کرتی تھی اور علامہ اقبالکے بارے میں دنیا جانتی تھی کہ وہ ایک ...

Read More »

تنہائی

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی ...

Read More »

★دنیا کا قیمتی ترین مال، نیک بیوی★

حدیث کا مھفوم ھے که دنیا کا قیمتی ترین متاع نیک بیوی ھے یه حدیث بھی پیارے آقا کے دیگر فرمانوں کی طرح اپنے اندر سمندروں سے گھری، گھرائی رکھتی ھے- اور اس بات میں کوئی شک نھیں که نیک بیوی الله سبحانه وتعالی کی بھت بڑی عطا ھے- بیوی کیا ھے مردوں کو اس لطیفے پر غور کرنا چاھیے ...

Read More »

اکبر اور بیربل

اکبر بادشاہ نے بھرے دربار میں بیربل سے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہو۔۔ 1_ دودھ کیوں ابل جاتا ہے ؟ 2_ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟ 3_ سبزی کیوں جل جاتی ہے ؟ سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔۔وزراء کو سانپ سونگھ گیا۔۔۔اور سب اپنی جگہ بیٹھے سوچنے لگے۔۔۔کیوں کہ سوال ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.