Home / ادب (page 30)

ادب

تم کیوں پاکستان گئے ؟

(لیش انت رو باکستان؟) Muhammad Shoaib TaNoLi Whats app>Cel# 03002591223 قارئین بلکل سچا واقعہ جو کے آج سے تقریباً ٤٤ سال پہلے کویت میں پیش آیا آپ سب کی خدمت میں عرض ہے کویت کے پولیس سٹیشن میں ایک انوکھی طرز کا کیس آیا تھا سب آفیسرز پریشان تھے کے اس معاملے میں انصاف کیسے کیا جائے کیس کی نوعیت ...

Read More »

مجھے وہ میسج میں لکھ رہی تھی

کئی دنوں سے مجھے وہ میسج میں لکھ رہی تھی جنابِ عالی حضورِ والا بس اک منٹ مجھ سے بات کر لیں میں اک منٹ سے اگر تجاوز کروں تو بے شک نہ کال سننا میں زیرِ لب مسکرا کے لکھتا بہت بزی ہوں ابھی نئی نظم ہو رہی ہے وہ اگلے میسج میں پھر یہ لکھتی سسکتی روتی بلکتی ...

Read More »

(شادی کے بعد) ።።።።(شادی سے پہلے)

شادی سے پہلے) selected by Tariq Ashraf تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو، اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو، دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لَیتی ہَو اَپنا چَہرہ، مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو، کُچھ نہ کَہنا مَیرے کَندھے پہ جُھکا کَر سَر کَو، کِتنی مَعصُوم ہَو،تَصوِیرِ وَفا لَگتی ہَو، بات کَرتی ...

Read More »

عورت

اقوال زریں عورت میں عقل کی کمی ہوتی ہے یہ بات وہی آدمی کہ سکتا ہے جس میں بیوقوفی کی ذیادتی ہو۔ جی کنگ کمینے آدمی کی ایک پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کی عزت نہیں کرتا۔ کرشن چندر بہت سی عورتیں ایسی ہیں جو آدمی کو بیوقوف بناتی ہیں اور بہت سی ایسی ہیں جو بیوقوف کو ...

Read More »

(اوسلو ، ناروے میں ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ کی تقریبِ رونمائی میں پڑھی گئی تحریر )

افکار تازہ ناروے میں ڈاکٹرسید ندیم حسین۔ صدر ادبی تنظیم دریچہ ناروے (اوسلو ، ناروے میں ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ کی تقریبِ رونمائی میں پڑھی گئی تحریر ) میں دریچہ اوسلو کی طرف سے آپ احباب کو آج کی اس تقریب میں آمد پر خوش آمدید کہتا ھوں۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ڈاکٹر عارف ...

Read More »

مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط  

ماں جی   میری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گهر سے بے گهرکر دیا تھا۔ میں چیخ چیخ کر تمہیں پکارتا رہا مگر تم بےحس وحرکت سہمی ہوئی مجھے تکتی رہیں۔ واحد روانی تمہارے آنسوؤں کی تھی جو ابا کے غیض و غضب کے آگے بھی تهمنے کو تیار نہ تھے۔ ...

Read More »

اب تو لوٹ آئیے جو ہوا سو ہوا

غزل  ڈاکٹر جاوید جمیل   مان بھی جائیے جو ہوا سو ہوا اب تو لوٹ آئیے جو ہوا سو ہوا   میری تنہائیاں برف سی ہو گئیں برف پگھلائیے جو ہوا سو ہوا   مانتے ہیں کہ سمجھوتہ آساں نہیں دل کو سمجھائیے جو ہوا سو ہوا   اک نیا نغمہ رقصاں فضاؤں میں ہے ناچئے گائیے جو ہوا سو ...

Read More »

لیکن یہ مکمل ابھی دیوانہ نہیں ہے

غزل  از ڈاکٹر جاوید جمیل   دل یوں تو مرا عشق سے بیگانہ نہیں ہے لیکن یہ مکمل ابھی دیوانہ نہیں ہے   دنیا کی سمجھ میں نہیں آتی ہے مری بات اطلاق_خرد میرا حکیمانہ نہیں ہے   اس دور میں نادر ہے جنوں خیزیء الفت   ہے شمع تو روشن کوئی پروانہ نہیں ہے   گرمیء لہو  آئی  ہے ...

Read More »

اوسلو میں ڈاکٹر عارف کسانہ کی دو کتابوں کی کامیاب تقریب رونمائی

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک ناروے کی معروف ادبی تنظیم دریچہ نے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور مصنف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتابوں افکار تازہ اور بچوں کے لئے اسلامی معلومات کے تناظر میں دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب رونمائی منعقد کی۔ اس تقریب میں ناروے کی اہم ادبی شخصیات اور علم دوست خواتین و ...

Read More »

یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے

اعجاز شاہین غزل کیا عُمر بسر ،ایسے ہی کرنے کے لئے ہے یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے کس کس کے لئے اور کہاں تک میں سمیٹوں مٹّی تو کسی طور بکھرنے کے لئے ہے آرائش و تجمیل کے سامان بہم ہیں آمادہ مگر کون سنورنے کے لئے ہے آپ اپنے سے بھی صاف مکر جاتے ہیں یعنی جو بات ہے اپنی ،وہ مکرنے کے لئے ہے تعبیر کا اک خوف، اُڑانے کے لئے نیند اک قافلۂ خواب اُترنے کے لئے ہے گزران ہے عشّاق کی جس راہ گزر میں وہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.