Breaking News
Home / ادب / سیر و سیاحت (page 5)

سیر و سیاحت

دکن کے اہم مقامات کے احوال و کوائف

ایک نادر سفرنامہ اس مرتبہ اتوار بازار سے ایک چھوٹی سی مختصر سی کتاب بھی ملی۔ عنوان ہے: ا مصنفہ: عبدالغفار خان مذکورہ کتاب کا مقدمہ و حواشی ہمارے کرم فرما ڈاکٹر معین الدین عقیل کا تحریر کردہ ہے۔ دکن کا یہ سفرنامہ 1982 میں مشفق خواجہ مرحوم کے آنجہانی ادارے مکتبہ اسلوب سے شائع ہوا تھا۔ عبدالغفار خان نے ...

Read More »

حسین وادئ کاغان میں چند روز

(یاد ماضی) آجکل پاکستان کے میدانی علاقوں میں چلچلاتی گرمیوں کا زور ہے دارالخلافہ اسلام اباد میں بھی درجہ حرارت 40-45 سنٹی گریڈ تک پہنچ جاتاہے ابھی ہاڑ کا مہینہ ہے اور ساؤن کے آنے اور برسنے میں ایک ماہ باقی ہے اسکے علاوہ فوجی، سیاسی ، عدلی، اور ابلاغ عامہ کی سطح پر حد درجہ گرما گرمی ہے –کراچی ...

Read More »

ڈھاکہ براستہ دہلی

طیب اعجاز قریشی | اپریل-2014 میچ دیکھنے جب شیر بنگلہ اسٹیڈیم کے باہر پہنچے تو بنگلہ دیشیوں کو ہاتھوں میں سبز ہلالی پاکستانی پرچم لہراتے لمبی لمبی قطاروں میں کھڑا دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ کئی خواتین بچے اور نوجوان اپنے چہروں پر پاکستانی جھنڈے برش سے پینٹ کرا رہے تھے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ اور ...

Read More »

پہلے مسلمان مہم جو کا جنون آپ کو حیران کر دے گا

اسے اندازہ نہ تھا کہ اگلے 24 سال وہ اپنے وطن کو دوبارہ نہ دیکھ پائے گا ابن بطوطہ (1304 سے 1369 ئ) ایک کروڑ مربع کلومیٹر کی سیاحت کے لیے 30 سال تک ایک لاکھ کلومیٹر سے زائد پیدل چلنے والے مسلمان سیاح ابن بطوطہ کے اسفار کا ایک طائرانہ جائزہ طارق عزیز خان سے تعلق رکھنے والے مسلمان ...

Read More »

سفر نامہ نیپال

دو کلو چینی کی رشوت سہیل انجم، نئی دہلی پچھلے دنوں ایک سمینار میں شرکت کی غرض سے نیپال جانے کا اتفاق ہوا۔ سمینار کا انعقاد کرشنا نگر نیپال کے ایک معروف تعلیمی ادارہ مرکزالتوحید کے ڈائرکٹر مولانا عبد اللہ مدنی نے کیا تھا۔ دورے کے دوران کئی خوشگوار تجربات ہوئے۔ ہمارے ساتھ ایک مقالہ نگار مولانا عبدالمعید بھی تھے ...

Read More »

پاکستان کاحسن کلر کہار

پاکستان کاحسن کلر کہار سفر نگار احسان شیخ   اللہ حسین ہے اور حسین چیزوں کو پسند کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے دنیا تخلیق کی اور اسے بے تحاشا حسن عطاء کیا۔اس نے انسان کو آنکھیں دیں اکہ وہ ان کے ذریعے اس کی تخلیقات کو دیکھ کر اسے پہچان سکے۔پاکستان میرا پاکستان ،پاکستان ہمارا پاکستان دنیا کا وہ خطہ ہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.