Breaking News
Home / ادب / سیر و سیاحت (page 4)

سیر و سیاحت

حیدرآباد جو کل تھا انتخاب انور پاشا

سید امتیازالدین حیدرآباد جو کل تھا کے تحت عہدِ رفتہ کی مختلف باتیں کھل کر سامنے آرہی ہیں۔ بعض سِن رسیدہ اصحاب نے ماضی بعید کی باتوں کی یاد تازہ کی ہے ۔ لیکن ماضی قریب کی یادوں کو بھی محفوظ کرنا ضروری ہے ۔ اسی سلسلے میں ایک مباحثہ 7جون 2014 کو سیاست کے اسٹوڈیو میں منعقد ہوا جس ...

Read More »

پھرتیاں تو دیکھیں ۔۔۔۔۔

کشور ناھید ایک پاکستانی کا، ضدی اور وہ بھی اردو کے نام پر بلیک میل کرنے والا رنجیت چوہان کہ مجھے جاتے ہی بنی۔ عجب پر لطف سفر تھا۔ جانا تھا، شنابلی ٹرین سے، بیٹھتے ہی ا پ کی خدمت میں لیموں پانی کا گلاس پیش کیا جاتا ہے، پھر پانی کی بوتل اور اگر صبح کی گاڑی ہے تو ...

Read More »

بنارس تیرے کیا کہنے

رضا علی عابدی الہ آباد سے آگے تک جہاں جہاں جی ٹی روڈ چلی، ساتھ ساتھ سیدھے سپاٹ کھیت نظر آتے رہے۔ تپتی دھوپ میں آنکھیں سائے کے منظردیکھنے کو ترس گئی تھیں کہ اچانک درختوں کے جھنڈ آ گئے۔ باغوں کی ٹھنڈی چھائوں آئی اور ان کے ساتھ کوئل کی وہ پکارجسے سن کر آغا حشر کاشمیری کے ڈرامے ...

Read More »

نیند اڑا دینے والے تاریخی ڈراؤنے واقعات

  وسیم ساحل انسان ہمیشہ سے تجسس پسند رہا ہے تاریخ کے ڈراؤنے واقعات. تحریرں سپینسسےسے بھرپو   قصوں کہانیوں ,اب بتیوں کی انسانی زندگی میں ہمیشہ سے بڑی اہمیت رہی ہے۔ اگرچہ اکثر لوگ  رومانوی کہانیاں پسند کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ خوفناک کہانیوں کے بھی شوقین ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی خوفناک کہانیوں کو پسند کرتے ہیں تو مندرجہ ذیل کا مطالعہ ضرور کریں کیونکہ ...

Read More »

یہ دل دلی میں بستا ہے پہلی قسط ویزہ

تحقیق کے میدان میں کسی سمجهوتے کی قائل نہیں ہوں. اردو کارپس پر لکهنا تها اور اس ضمن میں محترم حافظ صفوان صاحب کا انٹرویو کرنا تها تا کہ مکمل معلومات مل سکیں.  اسی مقالے دہلی کانفرنس میں شمولیت کا دعو ت نامہ بہت پہلے مل چکا تها اور تحقیقی مقالہ بهی تحریر کر کے بهیجا جا چکا تها. اکیسویں صدی ...

Read More »

waseem hyderکیا آپ کو معلوم ہے تاج محل دراصل ایک نہیں دو ہیں‎

رپورٹ  وسیم  ساحل تاج محل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں کیونکہ یہ تاریخی عمارت اپنی شان و شوکت کے باعث  ساری دنیا میں مشہور ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مغلیہ دور میں ہی ایک اور تاج محل بھی تعمیر ہوا مگر دنیا اس کے بارے میں بہت ہی کم جانتی ہے۔ جس طرح مغل بادشاہ شاہ ...

Read More »

سورج کی سرائے اور پراسرار روشنیوں کا دلکش شہر تھرومسو

  راوی ۔تنزیلا شبنم تحریر شازیہ عندلیب آج میں آپ کو تنزیلہ کے ساتھ ان کے شہر تھرومسو کی سیر کروائوں گی۔تھرومسو ناروے کے انتہائی شمال میں واقع کرہء عرض کا یک عجوبہ شہر ہے۔یہ وہی کہانیوں والا شہر ہے جہاں چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات ہوتی ہے۔سال کے بیشتر حصے میں زمین برف کی چادر ہی نہیں ...

Read More »

اور امریکہ کا یوم کولمبس Columbus Day

از — عابدہ رحمانی شکاگو امریکہ اور کینیڈا کا یوں سمجھیئے چولی دامن کا ساتھ ہے -پھر بھی فی زمانہ یہ دو الگ ملک ہیں کینیڈا کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی انفرادیت برقرار رکھے– اسپر امریکہ کو ہر گز کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ سیانوں کے مطابق امریکہ کو کینیڈا سے فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے–انکی چھٹیاں یا ...

Read More »

گھر دامادوں کا گائوں پپلا

راشد محمود بھارتی ریاست راجھستان میں کوٹہ سے پچاسی کلومیٹر دور پپلا گائوں کو اپنی انفرادیت پر فخر ہے کیونکہ اس گائوں نے ایک کمال کر دکھایا ہے ۔یہ کمال گائوں کی مٹی کے سپوتوں نے نہیں بلکہ گائوں کے دامادوںنے کر دکھایا ہے۔اس گائوں کے دامادوں نے نئی روائیت کی داغ بیل دالی ہے ۔یعنی وہ اپنا گائوں چھوڑ ...

Read More »

قصہ خوانی ٔخیبر بین

(درہ خیبر کی سیر کا احوال) از راجہ محمد عتیق افسر اپریل کا مہینہ موسم گرما کی آمد کا نقارہ بجا رہا تھا اور گرمی محسوس بھی ہو رہی تھی ۔ 18 اپریل 2014ء کی صبح وہاب شاہ صاحب کی کال موصول ہوئی جو مجھ سے استفسار کر رہے تھے کہ میں کہاں پہنچا۔ اگرچہ گزشتہ روز یہ طے پایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.