Breaking News
Home / انٹرویوز (page 2)

انٹرویوز

معروف مزاح نگار شہزاد بسریٰ کا اردو فلک کے لیے خصوصی انٹر ویو

ڈاکٹر شہزاد بسراء کا ادبی سفر حس مزاح کا ذکرکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اسکی حس مزاح معدوم ہوتی جاتی ہے۔ہمارے ہاں مزاج میں سنجیدگی بڑھتی جاتی ہے جبکہ کام میں سنجیدگی نہیں بڑھتی۔ہم لوگ کام سے مذاق کرتے ہیں مگر ہونا تو یہ چاہیے کہ ...

Read More »

انٹرویو : اردو سافٹ ویر اِن پیج کے موجد وجئے کرشن گپتا سے

اردو سافٹ ویر ’’اِن پیج‘‘ کے موجد وجئے کرشن گپتا سے ایک ملاقات انٹرویو نگار : محمد یوسف مڑکی شائع شدہ : روزنامہ "منصف” ، حیدرآباد ، انڈیا۔ نوٹ : یہ انٹرویو آج سے تقریباً سترہ اٹھارہ سال قبل لیا گیا تھا جو انڈیا کے کثیرالاشاعت اردو روزنامہ’’منصف‘‘(حیدرآباد) کے سائینس و ٹکنالوجی ایڈیشن میں شائع ہوا تھا۔ وجئے کرشن گپتا کو ...

Read More »

نام :ناہید ورک تیرے نام کی آہٹ

selected by Tariq Shah تاریخِ پیدائش15اکتوبر  برج:میزان  پیشہ:سوفٹ وئر انجینئر  -تعلیمی قابلیت:ایم ۔ایس  رہائش:مشی گن (امریکہ   اصنافِ سخن :غزل، نظماولین مجموعہ کلام :تیرے نام کی آہٹ شاعری کی ابتداء16، برس کی عمر میں پہلی نظم لکھیجہانِ ادب میں ناہید ورک کا نام بہت نیا ہے حا ل ہی میں انکا پہلا مجموعہ کلام تیرے نام کی آہٹ نواب سنز ...

Read More »

درامن کی مشہور و معروف بزنس وُومن کا انٹرویو

ذ یب محسود ۔درامن،ناروے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۱) قدسیہ آپ کی پیداش کب اور کہاں ہوئی اوریہ کہ آپ کی ابتدئی زندگی کیسے گذری؟ ابتدائی زندگی! میرے والد صاحب پاکستان سے پہلے جنگ عظیم دوم میں برٹش فوج میں رنگروٹ بھرتی ہوئے تھے ۔جنگ کے دوران وہ برما سے آگے ( ملایا ) کے مقام پر گرفتار ہوئے وہ کئی سال ...

Read More »

درامن شہر کی اہم شخصیت نور احمد نور سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے صفحہ کالم کی ایڈیٹر زیب محسود کی گفتگوقارئین کی خدمت میں

تعارف نور احمد نور نور احمد نور دینی اور دنیوی حوالے سے اعلی تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے منہاج القرآن یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ نور صاحب ایک روشن خیال اور فلاحی و سماجی کاموں کی کئی تنظیموں ...

Read More »

متاع کارواں جاتا رہا

از راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 attiqueafsar@yahoo.com ١٠ جولائی ٢٠١٥ کوایک دردناک خبر نے آزاد کشمیر کی فضا کو سوگوار کر دیا تھا۔آنکھیں اشکبار تھیں۔غازی آباد کے مقام پر عوام کے جم غفیر کے روبرو ایک جنازے کو عقیدت اور فوجی اعزازسے جنازگاہ میں لایا گیا ۔ فوج اور پولیس کے دستوں نے سلامی دی اور پاکستان کے قومی پرچم ...

Read More »

لیبیا کے "ظالم ڈکٹیٹر” معمر قذافی کے عوام پر ڈھائے جانے والے "مظالم” کی تفصیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

۱۔ لیبیا میں بجلی مفت ہے، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا۔۔ ۲۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔۔ ۳۔ اپنا گھر لیبیا میں انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا تھا اور اس کے لئے حکومت شہریوں کو ...

Read More »

ایک بڑی پہلو دار شخصیت،عمدہ شاعر،کامیاب منتظمِ مشاعرہ،پُراثر ناظمِ محفل،دلفریب تبصرہ نگار،خوبصورت کالم نویس

ظہورالاسلام جاوید — انٹرویو: حسیب اعجاز عاشرؔ انٹرویو: حسیب اعجاز عاشرؔ ،ابوظہبی امارات ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ۔۹فروری۱۹۴۸ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام الرحمن (مرحوم)کا اپنے عہد کی بڑی ادبی شخصیت میں شمار ہوتاہے۔تعلیم کراچی سے ہی حاصل کی ۔ظہور الاسلام جاویدبسلسلہ روزگار ۱۹۷۴سے امارات میں مقیم ہیں۔پیشہ سے سول ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.