Home / انٹرویوز / غیر معمولی شخصیات

غیر معمولی شخصیات

about persons

طاہرہ سید ایک لیجنڈ

شوبز—- 9 (ہندوپاک کے بھولے بسرے گلوکاروں کی یاد سیریز) پیش کش ____عمران عاکف خان، نئی دہلی رم جھم رم جھم پڑے پھوار،تیرا میرا نت کا پیار چھن چھن باجیں من کے تار، تیرا میرا نت کا پیار آئے مرے پاس تو ایسے، دور کبھی نہ جائے مرجھائیں نہ دل کی کلیاں، ایسی بھی رُت آئے آئے نہ پت جھڑ ...

Read More »

: پانچ فٹ سات انچ قد کا جناتی طاقت والا رستمِ زمان گاما:

دنیا کا سب سے بڑا شہ زور اور ناقابلِ شکست پہلوان: ایک عجوبہ روزگار ہستی: پنجاب کے پہلوانی کے اکھاڑوں میں ایک واقعہ نسل در نسل سے نوآموز پہلوانوں کو بطور اخلاقی تربیت ازبر کرایا جاتا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ غیر منقسم ہندوستان میں ایک جوان رعنا کبرو پہلوان طاقت و قوت میں یکتا اور دائو پیچ میں ...

Read More »

کامیاب خواتین سے اظہار عقید ت

تحریر صفورہ تنویر راولپنڈی راولپنڈی کے معروف ادارے سی بی کالج کی سابقہ پرنسپل محترمہ پروفیسر مس نسرین مرزا کی جدو جہد کی مختصر روداد سفورا تنویر کے قلم سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کی نذر ہے۔ Professor Nasreen Mirza پوسٹ گریجویٹ سی بی کالج برائے خواتین راولپنڈی ایک ایسا تاریخی اور معیاری ادارہ ہے جہاں نہ صرف ...

Read More »

شاہ جنات کی بیٹی

تراسی سالہ چاند بی بی اپنے علاقہ پشاور میں شاہ جنات کی پوتی کے نام سے شہرت رکھتی ہیں۔وہ اس عمر میں بھی اپنی کئی مربع ایکڑ پر پھیلی زمینوں پر ہل چلاتی ہیں اور ہر جمعرات کو علاقہ کے مزارعوں کو پلاؤ زردے اور حلوے کی دیکگیں پکوا کر بانٹتی ہیں۔انکی زمینوں پر فریقین نے قبضہ کیا ہوا ہے۔اس ...

Read More »

نام :ناہید ورک تیرے نام کی آہٹ

selected by Tariq Shah تاریخِ پیدائش15اکتوبر  برج:میزان  پیشہ:سوفٹ وئر انجینئر  -تعلیمی قابلیت:ایم ۔ایس  رہائش:مشی گن (امریکہ   اصنافِ سخن :غزل، نظماولین مجموعہ کلام :تیرے نام کی آہٹ شاعری کی ابتداء16، برس کی عمر میں پہلی نظم لکھیجہانِ ادب میں ناہید ورک کا نام بہت نیا ہے حا ل ہی میں انکا پہلا مجموعہ کلام تیرے نام کی آہٹ نواب سنز ...

Read More »

متاع کارواں جاتا رہا

از راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 attiqueafsar@yahoo.com ١٠ جولائی ٢٠١٥ کوایک دردناک خبر نے آزاد کشمیر کی فضا کو سوگوار کر دیا تھا۔آنکھیں اشکبار تھیں۔غازی آباد کے مقام پر عوام کے جم غفیر کے روبرو ایک جنازے کو عقیدت اور فوجی اعزازسے جنازگاہ میں لایا گیا ۔ فوج اور پولیس کے دستوں نے سلامی دی اور پاکستان کے قومی پرچم ...

Read More »

لیبیا کے "ظالم ڈکٹیٹر” معمر قذافی کے عوام پر ڈھائے جانے والے "مظالم” کی تفصیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

۱۔ لیبیا میں بجلی مفت ہے، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا۔۔ ۲۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔۔ ۳۔ اپنا گھر لیبیا میں انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا تھا اور اس کے لئے حکومت شہریوں کو ...

Read More »

بالی ووڈ کنگ کی تنخواہ 50 روپے‎

waseem hyder وسیم ساحل  بالی ووڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔ شاہ رخ خان نے انڈین ”انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں اپنے کیریئر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ تھی صرف 50 ...

Read More »

فضاوں کی شہسوار۔ سلویٰ فاطمہ

Selected by Tanzeem insaf فضاوں کی شہسوار سلویٰ فاطمہ زیادہ  مدت نہیں گزری ۔چند ہی سال پہلے کی بات ہے    حیدرآباد میں  سلطان  شاہی جیسے گنجان علاقے میں رہنے والی   ایک بچی    کچھ زیادہ ہی  اونچے خواب دیکھا کرتی تھی۔اس کے خواب اس قدر  اونچے ہوتے کہ اس کی سہلییاں  سن کے  ہنس دیتیں۔ہنسنے کی ہی تو بات تھی۔کہاں ایک ...

Read More »

چنگیز خان تاریخ کا ظالم حکمران

                                                                                         وسیم ساحل waseem hyder تاریخ کے سفاک ترین حکمرانوں کا جب بھی ذکر ہو گا تو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.