Home / انٹرویوز

انٹرویوز

طاہرہ سید ایک لیجنڈ

شوبز—- 9 (ہندوپاک کے بھولے بسرے گلوکاروں کی یاد سیریز) پیش کش ____عمران عاکف خان، نئی دہلی رم جھم رم جھم پڑے پھوار،تیرا میرا نت کا پیار چھن چھن باجیں من کے تار، تیرا میرا نت کا پیار آئے مرے پاس تو ایسے، دور کبھی نہ جائے مرجھائیں نہ دل کی کلیاں، ایسی بھی رُت آئے آئے نہ پت جھڑ ...

Read More »

ورلڈ اسلامک مشن کی معلمہ عائشہ شفیقہ کا انٹرویو

میری ملاقات محترمہ عائشہ شفیقہ سے ایک محفل میلاد میں ہوئی تھی۔ان کی متاثر کن شخصیت کی طرح گفتگو بھی پرتاثیر تھی۔بات کرتے ہوئے احساس ہوتا تھا کہ کسی اہل دل شخصیت کے سامنے بیٹھے ہیں۔ناروے میں پاکستانوں کی کل آبادی پینتیس اور چالیس ہزار کے قریب ہے۔ایسے میں اگرکوئی پاکستانی خاتون جو تعلیم یافتہ اور روشن خیال ہونے کے ...

Read More »

: پانچ فٹ سات انچ قد کا جناتی طاقت والا رستمِ زمان گاما:

دنیا کا سب سے بڑا شہ زور اور ناقابلِ شکست پہلوان: ایک عجوبہ روزگار ہستی: پنجاب کے پہلوانی کے اکھاڑوں میں ایک واقعہ نسل در نسل سے نوآموز پہلوانوں کو بطور اخلاقی تربیت ازبر کرایا جاتا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ غیر منقسم ہندوستان میں ایک جوان رعنا کبرو پہلوان طاقت و قوت میں یکتا اور دائو پیچ میں ...

Read More »

فلمسٹار، ٹی وی فنکار اور اینکر پرسن حمزہ علی عباسی سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا خصوصی انٹر ویو

فلمسٹار، ٹی وی فنکار اور اینکر پرسن حمزہ علی عباسی سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا خصوصی انٹر ویو گفتگو شازیہ عندلیب تعاون سکون فلاحی تنظیم، اخوت فاؤنڈیشن اردو فلک ڈاٹ نیٹ نہ صرف اردو بولنے والوں کے مسائل اور انکے حل اجاگر کرتی ہے بلکہ اردو بولنے والوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو بھی ہائی لائٹ کرتی ہے۔اسی ...

Read More »

کامیاب خواتین سے اظہار عقید ت

تحریر صفورہ تنویر راولپنڈی راولپنڈی کے معروف ادارے سی بی کالج کی سابقہ پرنسپل محترمہ پروفیسر مس نسرین مرزا کی جدو جہد کی مختصر روداد سفورا تنویر کے قلم سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کی نذر ہے۔ Professor Nasreen Mirza پوسٹ گریجویٹ سی بی کالج برائے خواتین راولپنڈی ایک ایسا تاریخی اور معیاری ادارہ ہے جہاں نہ صرف ...

Read More »

انٹرویو رفعت بیوٹیشن

انٹر ویو فوزیہ وحید اوسلو وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ خواتین کی آرائش و زیبائش پر ان کا حق ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔دنیا کے کسی بھی معاشرے میں خواتین اپنی آرائش کا اہتمام کرتی ہیں چاہے وہ افریقہ کے غیر مہذب قبائل ہوں عرب ممالک کا اسلامی ...

Read More »

ایک نو مسلم نارویجن نو جوان ڈاکٹر الیگزینڈر سے حج کے موقع پر روح پرور گفتگو 

انٹر ویو ۔۔ایڈیٹر اسلامی صفحہ۔۔ محترمہ ساجدہ پروین خصوصی انٹر ویو برائے اردو فلک ڈاٹ نیٹ تعارف الیگزنڈر یوستاد روئی۔جائے پیدائش ووس میں ہے لیکن انکا بچپن ایک سال کی عمر سے درامن میں گزرا میڈیسن کی تعلیم مکمل کرنے تک الیگزینڈر اپنے والدین کے ساتھ ہی رہائش پذیر رہے۔الیگزینڈر بہن بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں جبکہ یہ کل ...

Read More »

شاہ جنات کی بیٹی

تراسی سالہ چاند بی بی اپنے علاقہ پشاور میں شاہ جنات کی پوتی کے نام سے شہرت رکھتی ہیں۔وہ اس عمر میں بھی اپنی کئی مربع ایکڑ پر پھیلی زمینوں پر ہل چلاتی ہیں اور ہر جمعرات کو علاقہ کے مزارعوں کو پلاؤ زردے اور حلوے کی دیکگیں پکوا کر بانٹتی ہیں۔انکی زمینوں پر فریقین نے قبضہ کیا ہوا ہے۔اس ...

Read More »

پتنگ بازی کا عالمی ریکارڈ بنانے والی شخصیت اعجاز الحق سے ایک سیر حاصل گفتگو

انٹرویو شازیہ عندلیب معاون انٹر ویو رفعت اعجاز تعارف اعجاز الحق کا تعلق پنجاب کے شہر ڈنگہ سے ہے۔باٹنی میں ماسٹرز کی ڈگری لی اورتدریس سے وابستہ ہیں۔والد گرامی ہیڈماسٹر تھے۔انہوں نے بتایا کہ گھر والے مجھے ڈاکٹربنانا چاہتے تھے۔میں انجینیئربننا چاہتا تھا۔تین سال تک میڈیکل کالج میں پڑھنے کے بعد پڑھائی سے بھاگ گیا۔ اس کے بعد موقعہ پا ...

Read More »

پاکستانی سینئیر صحافی جناب ہارون الرشید سے ایک خصوصی گفتگو

انٹر ویو شازیہ عندلیب گذشتہ دنوں پاکستان کے بے باک لکھاری محترم ہارون الرشید ناروے تشریف لائے۔قارئین اردو فلک کی خدمت میں انکے ساتھ ایک خصوصی گفتگو حاضر خدمت ہے۔ تعارف معروف اینکر اور کالم نگار محترم ہارون الرشید صاحب پچھلے انچاس سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران رپورٹنگ خبریں، ایڈیٹوریل اور ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.