Home / حالات حاضرہ / سپورٹس

سپورٹس

ناروے ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

ch3

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے ورلڈ کپ میں ناروے کی ٹیم سھوگنے کو ایک ۔صفر سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی اور کانسی کے تمغہ کاحقدار ٹھہری۔ پہلے اور دوسرے ہاف اوور میں دونوں ٹیموں کوکئی بار گول کرنے کا چانس ملا مگر کوئی بھی ٹیم گول نہ کر ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے ٹیم لِین کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

c77

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے جمعہ کی صبح کو شاندار اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے مخالف ٹیم لِین کو پینلٹی سکور میںپانچ۔چارسے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کا یہ آٹھواں میچ تھا جس میں ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم لِین ...

Read More »

‚ ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے دو۔ صفر سے لورن سکوج کو شکست دے کرکواٹر فائنل جیت لیا ۔

ch53

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔جمعرات کی شام ساڑھے چھ بجے پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے لورن سکوج ٹیم کو کواٹر فائنل کے دوسرے ہاف اوور میں دو۔صفر سے شکست دے کرمیچ جیت لیا۔پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے جمع ہوئی تھی جس میں خواتین، بچے ، بوڑھے اورجوان شامل تھے ۔ میچ پہلے اوور میں انتہائی سنسنی ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈنے ناروے کی مخالف ٹیم کوچار۔صفر سے شکست دیدی

CH55

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناچوتھامیچ ناروے کی ٹیم Tertnes کے خلاف زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو چار۔صفر سے شکست دے دی ۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم انتہائی جذبہ حب الوطنی اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفرجاری رکھے ہوئے ہے، چار میچوں میں کوئی بھی ٹیم پاکستان کے خلاف ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کامیابی کی جانب گامزن مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست

st36

    وسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناتیسرامیچ ناروے کی ٹیم Hødd کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست دے دی ۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے بہت ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور فٹ بال شائقین کے دل جیت لیئے۔یاد رہے کہ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار کارکردگی مخالف ٹیم کو 0-6 سے شکست

st2

  اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنادوسرامیچ ناروے کی ٹیم Kragerø کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 0-6 سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ٹیم نے پہلے ہاف میں1 گول کر ...

Read More »

ناروے۔ ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے پہلا میچ جیت لیا متعدد شخصیات کی مبارکباد

44

اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم(آزادالماس) نے ناروے کی ٹیم Nest-Sotra/Nordrefjellکو 4-0 سے شکست دے کرپہلا میچ جیت لیا۔پہلے میچ کے موقع پر پاکستانیوں کی خاصی تعداد ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھی اور ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد ڈاکٹر شگفتہ کھورمو ...

Read More »

ناروے۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے 25 جولائی کو ناروے پہنچے گی

street 1

ناروے۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے 25 جولائی کو ناروے پہنچے گی اوسلو(عقیل قادر) پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دنیا کے سب سے بڑے بچوں کے فٹ بال کپ میں شرکت کا یہ دوسرا موقع ناروے کی معروف جنرل سرجری اسپیشلسٹ ڈاکٹر ٹینا شگفتہ کھورمو کو جاتا ہے جن ...

Read More »

لڑائی کرنے پر قیدیوں کو سزا نہیں بلکہ انعام دیا جاتاہے‎

sza nhi-1

وسیم ساحل دنیا بھر میں جیل حکام اس فکرمیں رہتے ہیں کہ کہیں خطرناک قیدیوں میں لڑائی نہ چھڑ جائے اور لڑنے والے قیدیوں کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں مگر تھائی لینڈ کی جیلیں اس لحاظ سے بہت منفرد ہیں کہ یہاں لڑاکا قیدیوں کو سزاﺅں کی بجائے انعامات دئیے جاتے ہیں اور حتیٰ کہ ان کی قید میں ...

Read More »