Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں (page 5)

خبریں

انڈونیشیا میں خوفناک سونامی، 12 گھنٹے بعد ریسکیو اہلکاروں کو ملبے سے رونے کی آوازیں آئیں، اُٹھا کر دیکھا تو ایسا معجزہ کہ سب دنگ رہ گئے

انڈونیشیاءمیں گزشتہ روز آتش فشاں پھٹنے سے سونامی آیا جس نے جاوا اور سماترا جزیروں کے ساحلی علاقوں میں قیامت برپا کر دی۔ اس تباہی میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 281تک جا پہنچی ہے جبکہ 800سے زائد زخمیوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا جا چکا ہے۔ تاحال درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ...

Read More »

ایک پیالے میں پانی اور سکہ ڈال کر اپنے فریزرمیں رکھیں، بڑا مسئلہ حل ہوجائے گا

لوڈشیڈنگ کا مسئلہ اب ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے کہ بعض اوقات فریج کئی گھنٹے کے لئے بند ہو جاتی ہے اور اس میں پڑے کھانوں کے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے، خاص طور پر فریزر میں رکھی وہ اشیاءجنہیں ایک بار غیر منجمد ہونے کے بعد ...

Read More »

جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ پھولوں کے ہار گلے میں ڈالنے کے خواہاں اہلخانہ میت لے واپس روانہ ہوئے۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی بزرگ خاتون رشیداں بی بی عمرہ کی ادائیگی کے بعد جدہ سے ایئر بلیو کی پرواز 471 کے ذریعے لاہور آرہی تھی ...

Read More »

ئے سال کے عزائم، لوگ جنوری کی کس تاریخ کو ہار مان جاتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں انکشاف جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

نئے سال کے موقع پر اکثر لوگ اپنے آپ سے کچھ عہدوپیمان کرتے ہیں، کچھ اچھے کام کرنے کے، کچھ بری عادتیں ترک کرنے کے۔ مگر وہ اپنے ایک عزائم پر کب تک کاربند رہتے ہیں؟ اب ماہرین نے منفرد تحقیق میں اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ سن کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔ فوکس ...

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینئرقانونی ماہرین اور افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ...

Read More »

’فوجیوں کو ڈیفنس میں بنگلے نہیں ملنے چاہئیں‘ ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے عام بولے جانے والے اس جملے کا سب سے بہترین جواب دے دیا

ڈیفنس میں فوجیوں کو بنگلے دیئے جانے کا معاملہ بعض حلقوں میں زیربحث رہتا ہے اور ایک موقف یہ پایا جاتا ہے کہ انہیں یہ بنگلے نہیں ملنے چاہئیں۔ اب ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے اس جملے کا بہترین جواب دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس لڑکی نے لکھا ہے کہ ”میرا باپ بریگیڈیئر ہے اور ...

Read More »

فیس آئی ڈی والے فون کو مالک کی مرضی کے بغیر ان لاک کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

سمارٹ فونز میں فیس آئی ڈی لاک کا فیچر بھی ہوتا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے چہرے کے ذریعے فون کا ’اَن لاک‘ کرتا ہے۔ اب اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے مالک کی مرضی کے بغیر بھی اس کا فون اَن لاک کرنے کا طریقہ سامنے آ گیا ہے۔ یہ طریقہ فوربز نے رپورٹر تھامس بریوسٹر نے دریافت ...

Read More »

سائنسدانوں نے سورج کی روشنی کم کرنے کی تیاری پکڑلی، سب سے حیران کن خبر آگئی

ارضی انجینئرنگ یا موسم میں من پسند تبدیلیوں کا متنازعہ موضوع طویل عرصے سے زیربحث ہے اور سائنسدان اس پر پیش رفت میں بھی لگے ہوئے ہیں۔ اب ان سائنسدانوں نے، جنہیں بل گیٹس فاﺅنڈیشن مالی معاونت فراہم کررہی ہے، سورج کی روشنی کم کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ ارضی انجینئرنگ کے اس پہلے تجربے میں ہاورڈ یونیورسٹی سائنسدان ...

Read More »

سڑک سے سگریٹ کے بٹ اُٹھاتا یہ آدمی دراصل کون انتہائی امیر شخص ہے؟ جان کر آپ بھی اسے داد دیں گے

دبئی میں ایک کاروباری شخص نے صفائی کے حوالے سے ایسی مثال قائم کی ہے کہ جان کر ہر کوئی اسے داد دیئے بغیر نہ رہے سکے گا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اس شخص کا نام احمد بن سلیمان ہے جو ڈی ایم سی سی کے مالک اور ارب پتی شخص ہیں۔ وہ گزشتہ دنوں کیئریفر مارکیٹ کے علاقے میں ...

Read More »

حکومت نے پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کرلیا

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے تجاویز مانگی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے اقدامات کرناہوں گے، ایسا ممکن نہیں کہ ریاست مدینہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.