Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں (page 4)

خبریں

500 ارب روپے دے دیں،کیس ختم”چیف جسٹس نے ملک ریاض کو پیش کش کردی“

چیف جسٹس ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں 500 ارب دے کر مقدمے سے جان چھڑانے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،سابق صدرآصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک،سردار لطیف کھوسہ اور ...

Read More »

تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2018ءکا آخری سورج طلوع ہوگیا،پاکستان سمیت دنیا میں کیا کچھ ہوتا رہا

تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2018ءکا آخری سورج آج غروب ہوگا، عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور اقدامات نے سیاسی پارہ ہائی کئے رکھا جبکہ عالمی سطح پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب اور ترکی کے درمیان کشیدگی، امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ، واشنگٹن کے شمالی کوریا سے تعلقات ...

Read More »

”بڑے میاں“ جیل میں انڈے ابالنے لگے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحت مند زندگی کے طرز عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے گھر سے تازہ کھانے کی فراہمی کے باوجود اپنے کھانے پینے کی عام اشیاءمیں ذاتی دلچسپی لینا شروع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز ازخود ناشتے میں انڈے ابال کر کھائے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کو گھر ...

Read More »

افغانستان سے فوج کی واپسی، وائٹ ہاﺅس مکر گیا

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاءکے معاملے پر وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے احکامات نہیں دیئے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان گریٹ مرکس نے امریکی اخبار کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج کی موجودگی کم نہیں کرنا چاہتے۔انہوں ...

Read More »

افغان سرحد پر باڑ لگانے کا ترجیحی مرحلہ مکمل، باڑ کے علاوہ کیا کچھ کام کیا گیا? قوم کیلئے خوشخبری آ گئی

مغربی بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردی کی روک تھام میں اہم پیشرفت، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا ترجیحی مرحلہ وقت سے پہلے مکمل کر لیا گیا۔پاک فوج نے ڈیورنڈ لائن پر 482 کلو میٹر طویل باڑ کے ساتھ 233 قلعے بھی تعمیر کر لیے جہاں فورسز کی تعیناتی کے علاوہ سیکیورٹی کیمروں اور موشن ڈیٹیکٹرز سے ...

Read More »

ہولملیا مسجد جامعہ چشتییہ میں خواتین کا پروگرام

ہولمیا مسجد جامعہ چشتیہ میں اتوار کے روز سہ پہر تین بجے رابعہ بتول سماجی خدمت کا ایک پروگرام منعقد کر رہی ہیں ۔پروگرام کا مقصد پاکستانی خاندانوں کے لڑکے لڑکیوں کے جیون ساتھی کاا نتخاب کرنا ہے۔یہ پروگرام صرف خواتین کا ہے۔جو خواتین اپنے بچوں یا اپنے عزیزوں اور دوست خاندانوں کے لیے رشتہ ڈھونڈنے میں مدد کرنا چاہتی ...

Read More »

ناروے میں داخل ہونے کے لیے جعلی نارویجن پاسپورٹ کا استعمال

ناروے میں داخل ہونے کے لیے جعلی نارویجن پاسپورٹ کا استعمال اتوار کے روز امیگریشن حکام نے ایک ہی خاندان سے تین جعلی پاسپورٹ برآمد کیے۔یہ پاسپورٹ ایک یورپین ملک میں تیار کیے گئے تھے۔ جو کہ چار ہزار اور سات ہزار یورو میں بنائے گئے تھے۔ نارویجن روزنامہ آفتن پوستن کے مطابق امیگریشن محکمہ ہر سال جعلی پاسپورٹوں پر ...

Read More »

23 سالہ حاملہ لڑکی کو سرکاری ہسپتال میں ایسا خون لگا دیا گیا کہ بے چاری کی زندگی برباد ہو گئی، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع سیواکشی میں واقعہ ایک سرکاری ہسپتال میں 23 سالہ حاملہ لڑکی کو ایڈز زدہ خون لگا دیا گیا جس کے باعث پورے ملک میں ہی کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب خون عطیہ کرنے والے شخص کو بتایا گیا ہے کہ وہ ایچ ...

Read More »

سائنسی تحقیق ،پاکستان نے چائنہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

  اکستان نے سائنسی تحقیق میں چائنا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔معروف بین الاقوامی اشاعتی ادارے Clarivate Analyticsنے دنیا بھر میں شائع ہونیوالی سائنسی تحقیقات کا تخمینہ لگایا ہے جس کی رپورٹ نیچر ڈا ٹ کام نامی ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اندر رواں سال سائنسی تحقیق ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت میں ایک بار کمی ہوئی لیکن اس میں دوبارہ سے ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.