Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں (page 3)

خبریں

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

    ممتاز عالم دین اورمذہبی سکالرمولانا طارق جمیل ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ۔مولانا طارق جمیل کو منگل کے روز سینے میں شدید تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے انجیوگرافی کے بعد انہیں ایک سٹنٹ ڈالا ۔ڈاکٹروں کی جانب سے مولانا طارق جمیل کو چوبیس گھنٹے تک زیر نگرانی رکھا گیا ...

Read More »

”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ہے،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“سابق بھارتی جج مودی سرکار پر برس پڑے

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو مودی سرکار پر برس پڑے۔ان کا کہنا تھا ہے بھارت میں عدم برداشت کی وجہ سے دنیا بھر میں ہمارا تماشا بن رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں سائنسی اعتبار سے چیزوں کو دیکھتا ہوں ،گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے ممبران کوترکی میں مولانا جلال الدین رومی کے مزار پر لے گئے ،تصاویر بھی سامنے آگئیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مولانا جلال الدین رومی کے مزار پر حاضری دی ۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی ،وزیر خزانہ اسد عمر ،وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار ،مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅد سمیت ترکی کے شہر قونیہ پہنچے جہاں گورنر جنید توپرک ،ڈپٹی ...

Read More »

ایپل کا مہنگا ترین آئی فون بھی صارف کی جیب میں پھٹ گیا، انتہائی ’خطرناک‘ خبر آ گئی

ایپل نے آئی فون X متعارف کروایا اور اس کی قیمت سامنے آئی تو یہ کمپنی کا مہنگا ترین فون ثابت ہوا جسے خریدنے کی خواہش ہر کوئی پوری نہیں کر سکا مگر امریکی ریاست اوہائیو کے ایک شخص کو اس وقت شدید جھٹکا اور صدمہ پہنچا جب اس کے نئے آئی فون XS Max نے جیب میں ہی آگ ...

Read More »

پاک فوج نےبھارتی کوارڈ کاپٹر تباہ کرنے کی ہیٹرک مکمل کرلی ، ستوال سیکٹر میں تیسرا ڈرون مارگرایا

اک فوج نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے بھارت کاایک اورکوآرڈ کاپٹر مارگرایا ، بھارتی کوآرڈ کاپٹر کو ستوال سیکٹر پر مار گرایا گیا ہے ۔ پاک فوج نے گزشتہ روز باغ سیکٹر میں بھی ایک بھارتی کوارڈ کاپٹرمارگرایاتھا جبکہ پاکستان کی مسلح افواج کچھ عرصہ بھی لائن آف کنٹرول پرسرحدی خلاف وزی کرنے پر ایک بھارتی کوارڈ کاپٹر مار گرا ...

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے دھند اور سموگ میں کیا فرق ہوتا ہے، پتہ کس طرح لگاسکتے ہیں؟ جانئے

اگرچہ دیکھنے میں دونوں ایک جیسی نظر آتی ہیں لیکن دھند اور سموگ دو مختلف چیزیں ہیں اور ہماری صحت پر ان کے اثرات بھی مختلف نوعیت کے ہیں ۔ جب ہوا میں پائے جانے والے بخارات کم درجہ حرارت کی وجہ سے کثیف ہوجاتے ہیں تو یہ ماحول میں سفیدی مائل دبیز تہہ بنا دیتے ہیں جسے ہم دھند ...

Read More »

پاکستان نے کتنے فوجی سعودی عرب کی مدد کیلئے پہنچا دیئے؟ امریکی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

معروف امریکی جریدے ”نیویارک ٹائمز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے پارلیمینٹ کے انکار کے باوجود اپنے ایک ہزار فوجی سعودی عرب بھیجے تاکہ وہ مملکت میں سعودی فوج کی مدد کر سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ’نیویارک ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پاکستان کی پارلیمینٹ نے سعودی قیادت میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں پاکستان ...

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمارٹ قبر متعارف ہو گئی ،پاکستانیو ں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

پاکستان تاریخ میں پہلی مرتبہ سمارٹ قبر متعارف کرا دی گئی ،یہ قبر کسی اور کی نہیں بلکہ انجہانی ڈاکٹر رتھ فاو کی ہے جس کے بار کوڈ کو سکین کر کے ان سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں ...

Read More »

لورالائی ، دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،4دہشتگرد ہلاک

   لورالائی میں دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی کر ، 4دہشتگرد وں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ، جوابی کارروائی میں چار سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بزدل دشمنوں کے ایک اور وار کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ دہشتگردوں نے ...

Read More »

نئے سال 2019 کا نیوزی لیںڈ سے آغاز ہوگیا

دنیا بھر میں  نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے لوگ بے تاب ہیں اور اب نئےسال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگیا ہے ۔ آکلینڈ کے سکائی ٹاور پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے سال کو شہریوں کو خوش آمدید کہا، یہ مںظر دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے غیرملکی بھی موجود تھے ۔ تفصیلات کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.