Home / حالات حاضرہ / خبریں (page 2)

خبریں

ایٹمی ہتھیاروں سے بھری آبدوز اور نشے میں ڈوبے فوجی، ایک واقعہ جس نے دنیا کو پریشان کردیا

گزشتہ دنوں برطانوی بحری بیڑہ ایک امریکی فوجی بندرگاہ پر پہنچا جہاں برطانوی نیوی اہلکاروں کے منشیات کے لازمی ٹیسٹ کیے گئے تو ایسا ہولناک انکشاف ہوا کہ سن کر ہی اوسان خطا ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس برطانوی بحری بیڑے پر 16ایٹمی میزائل بھی موجود تھے اورایک ایٹمی آبدوز بھی اس بیڑے کے ساتھ تھی۔ ٹیسٹ ...

Read More »

’مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے عورتوں اور مردوں کے درمیان تقسیم ضروری نہیں‘ معروف سعودی عالم نے فتویٰ دے دیا، شدید بحث چھڑ گئی

مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے مردوخواتین الگ الگ کھڑے ہوتے ہیں لیکن اب سعودی عرب کے ایک معروف عالم دین نے اس حوالے سے ایسا فتویٰ دے دیا ہے کہ شدید بحث چھڑ گئی۔ عرب نیوز کے مطابق مسجد الحرام کے سابق امام اور عالم دین شیخ عدیل الکلبانی نے فتوے میں کہا ہے کہ نماز کے لیے ...

Read More »

حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومن ے عید الفطر کیلئے چار سے سات جون تک چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ عیدالفطر میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے اور ہر طرف بازاروں میں رش نظر ...

Read More »

گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد لیکن یہ دراصل خاتون کی ہیں یا کسی مرد کی ؟ ہنگامہ برپا ہوگیا

ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ڈھانچہ کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے انسانی کھوپڑی اور ہڈیوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس حکام کا ...

Read More »

سعودی عرب کا ائیرپورٹ تباہی سے بال بال بچ گیا

سعودی عرب کا ایک ایئرپورٹ بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جسے دھماکہ خیز مواد سے بھر ڈرون طیارے کے ذریعے اڑانے کی کوشش سعودی سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق یہ ڈرون طیارہ سعودی عرب کے شہر جیزان (Jizan)کے ایئرپورٹ کی طرف بڑھ رہا تھا جب سکیورٹی فورسز نے ریڈار کے ذریعے اس ...

Read More »

وہ ملک جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہے

ہمارے ہاں تو غصے میں آکر شوہر تین بار طلاق دے کر آن واحد میں بیوی سے زندگی بھر کا تعلق ختم کر بیٹھتے ہیں، بھلے بعد میں عمر بھر پچھتانا پڑے مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں میاں بیوی کو طلاق کے لیے کم از کم 2سال تک ایک دوسرے سے الگ رہنا ضروری ہوتا ہے۔ میل آن لائن ...

Read More »

وہ لڑکی جو ایک عرصے تک گوشت چھوڑ کر صرف سبزیاں کھاتی رہی، لیکن اس سے صحت کو کیا نقصان ہوا؟ ایسا نتیجہ کہ کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کئی لوگ سبزی خور ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی جو سالہا سال تک نہ صرف خود سبزی خور رہی بلکہ دوسروں کو بھی اس کام پر لگاتی رہی، اب بالآخر اس نے سبزی خوری کا ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن ...

Read More »

فرنیچر شوروم کے مالک نے سامان بیچا، لیکن گاہک نے ایسی چالاکی دکھائی کہ موبائل کے ذریعے اُلٹا 70 ہزار روپے لوٹ کر لے گیا

محاورہ’لینے کے دینے پڑ جانا‘تو آپ نے سن رکھا ہو گا، اب اس کا عملاً استعمال بھی سن لیجیے۔ ممبئی میں ایک فرنیچر شوروم کے مالک نے گاہک کو سامان بیچا لیکن گاہک رقم ادا کرنے کے الٹا مالک ہی کے 70ہزار روپے لے اڑا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے میلد میں واقع اس شوروم کے مالک ...

Read More »

لندن شہر میں دفن دوسری جنگ عظیم کا 250 کلو وزنی بم پھٹ گیا

جنوب مغربی لندن کے علاقے کنگسٹن میں دوسری جنگ عظیم کا جرمن ساختہ 250 کلوگرام پھٹنے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگسٹن کے علاقے میں ایک عمارت کی تعمیر کے دوران دوسری جنگ عظیم کا جرمن ساختہ بم برآمدہوا جس پر بم ڈسپوزل سکواڈ اور فوجی ماہرین کو ...

Read More »

چین کے مال بردار بحری جہاز میں آگ بجھانے والی گیس لیک ہوگئی لیکن پھر اس کا جہاز کے عملے پر کیا اثر پڑا ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

چین میں ایک مال بردار بحری جہاز میں خطرناک گیس خارج ہونے کے باعث 10 افراد ہلاک اور 19 کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی بندرگاہ لونگیان پورٹ کے نزدیک ایک بحری جہاز میں آگ بجھانے کے لیے استعمال ہونے والے آلات میں سے گیس خارج ہونے لگی اور جہاز کے کئی حصوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.