Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں (page 10)

خبریں

طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری، لیکن پھر چور نے اسے کیا ای میل بھیجی؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

 برطانیہ میں ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا لیکن اگلے ہی روز چور نے اسے ایک ای میل بھیج دی جس کا متن پڑھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق چور نے طالب علم کو بھیجی کی ای میل میں لکھا کہ ”ہیلو، میں لیپ ٹاپ چوری کرنے ...

Read More »

اگر کسی ڈیم کا نام بابا گرونانک کے نام سے منسوب کیا جائے تو رقم ہم دیں گے، برطانیہ کی سکھ برادری کی پاکستان کو پیشکش:حامدمیر کا دعویٰ

)سینئر صحافی حامد میر نے آج ” کرتار پور سے آگے ۔۔“ کے عنوان سے کالم شائع کیا ہے جس میں انہوں نے کرتار پور راہداری کو بنانے میں وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی ’پھٹے توڑ ‘محنت کا ذکر کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری کی کامیابی کے بعد سکھ برادری وزیراعظم عمران خان سے ...

Read More »

دریا دل پاکستانی نے واشنگٹن میں ایسا ریسٹورنٹ کھول کہ ہر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

قاضی منان نامی پاکستانی شہری نے امریکہ میں لوگوں کو مفت کھانا کھلانے کا رواج شروع کر کے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے اور ہمارے لیے وہ اصل ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قاضی منان کے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بے گھر افراد کے پاس ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی منظوری دے دی، گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

”پاکستانیوں کے پیسے کی واپسی کے لیے آج سوئٹزر لینڈ سے معاہدہ ہو گیا“عمران خان نے سب سے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 26 ملکوں سے رقم واپس لانے کے حوالے سے معاہدے کررہا ہے جہاں پاکستان کے 11 ارب ڈالر موجود ہیں ،ان ممالک میں سوئٹزر لینڈ شامل نہیں کیو نکہ ان سے آج ہی معاہدہ ہوا ہے ۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے خصوصی ...

Read More »

”پاکستانی آرمی چیف ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ، منفی باتیں کرنی ہے تو مجھ سے نہ کریں“ گوپال چاولہ کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب

سکھ رہنما گوپال چاولہ نے بھارتی میڈیا کو منہ تو ڑ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی آرمی چیف ہمارے دلوں میں رہتے ہیں ، منفی باتیں کرنی ہیں تو مجھ سے نہ کریں، آرمی چیف ہم سے ہاتھ ملاتے ہیں تو فخر سمجھتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جب گوپال چاولہ سے یہ سوال کیا گیا کہ ...

Read More »

1947ءکے بعد پہلی مرتبہ بھارت سے آنے والے بھائی کی اپنی 2 مسلم بہنوں سے ملاقات

 ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے 549ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں، جو ہر سال ہوتی ہیں لیکن اس بار وہاں ایک ایسا منظردیکھنے کو ملا کہ سن کر آپ کا دل بھی پسیج جائے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ منظر ایک سکھ بھائی کی 1947ءکے بعد پہلی بار اپنی دو مسلمان بہنوں سے ملاقات کا ...

Read More »

روس کے وہ فوجی جو حملے میں پتھر کے بن گئے، خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشاف

خلائی مخلوق کے وجود کے متعلق مختلف آراءپائی جاتی ہیں لیکن اب امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات سے خلائی مخلوق کے متعلق ایک تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ سرد جنگ کے زمانے میں روسی افواج نے خلائی مخلوق کی ایک اڑن طشتری مار گرائی ...

Read More »

نوعمر لڑکے فلائنگ کلب کے رن وے پر کھڑے جہاز میں بیٹھے اور پھر اجازت لیے بغیر ہی لے اڑے ، جب لینڈنگ کا وقت ہوا تو۔ ۔ ۔ ۔ آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

امریکی ریاست یوٹاہ میں تھینکس گِونگ ڈے پر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں دو نوعمر لڑکوں نے ایک فلائنگ کلب کے رن وے پر کھڑے ایک طیارے پر کسی اجازت کے بغیر بیٹھے اور اسے اڑا کرلے گئے۔ تاہم کچھ دیربعد اس طیارے کو انہوں نے بحفاظت اتارلیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات ...

Read More »

وہ وقت جب خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجاتا ہے

سال میں دو مواقع ایسے ہیں جب خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو جاتا ہے۔ یہ وہ مواقع ہوتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آ جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر کے مسلمان قبلہ کی سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔ گزشتہ پیر کے روز عجب مظہر دیکھنے میں آیا جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.