خبریں

تھرپارکر میں‌کرونا وائرس سے نبٹنے کے لیے ڈسپلن

Read More »

نارویجن حکومت کی جانب سے بیرون ملک موجود نارویجنوں‌کے لیے اکتیس مارچ تک واپسی کی ڈیڈ لائن

اس وقت بیرون ملک موجود نارویجنوں‌اور ان کے احباب نے بڑے پیمانے پر ناروے کی وزارت خارجہ سے انکی واپسی کے لیے رابطے کیے ہیں- دفتر خارجہ کی ترجمان سیری سوینڈسن نے کہا کہ اس وقت ہم بیرون ملک شفٹوں‌میں‌کام کرنے والے ہمارے ملازمین کو دوران سفر مشکلات کا سامنا ہے تاہم ان کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کہی ...

Read More »

پاکستان میں کیوں کرونہ سے دنیا بھر سےزیادہ تباہی ہو سکتی ہے.

شہزاد بسرہ فیصل باد دنیا میں جہاں بھی کرونا پہ قابو پایا گیا ہے وہ مکمل طور پہ گھروں میں مقید ہو کر کیا گیا ہے. پاکستان میں فوج کرفیو بھی لگا لے تو عوام گلی محلے اکٹھی ہو گی، مہمان بن کے رشتہ داروں کے ہاں چلے جائیں گے، بلاوجہ چائے کے ڈھابوں پہ بیٹھ کر کرونہ سے بچنے ...

Read More »

,راوالپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشیوں کیلیئے تشویشناک خبر۔

اسلام و علیکم پنجاب حکومت نے فاطمہ وویمن یونیورسٹی، کریسنٹ سکول، وغیرہ کو قرنطینہ بنایا ہے۔ جہاں پر ڈیرہ غازی خان سے لگ بھگ 200 کرونا وائرس کے مریضوں کو لایا جا رہا ہے۔ یہ سنٹرز راولپنڈی شہر کے مرکز میں بنائے جا رہے ہیں جہاں جی ایچ کیو، ڈسٹرکٹ کورٹس، کمشنر آفس اور انتہائی حساس اداروں کے آفس چند ...

Read More »

“کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو”

مستشار عدلی حسین (ایک عرب سکالر)کا فکرانگیزمقالہ ۔(ترجمہ۔محمدکمال 17/3/2020) کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو اسلئے کہ اس نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف ،اس کےخالق کی طرف اوراس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیاہے۔ کیایہ کارنامہ اس کے لئے کافی نہی ہے کہ اس نے پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بندکر دیے۔سینماگھر ،نائٹ کلب ،رقص گاہیں ،شراب خانے ...

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے اعلیٰ فوجی جنرل کی موت

مصر میں ایک اعلیٰ فوجی جنرل کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہو گئی۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق جاں بحق افسر میجر جنرل خالد شلتوت تھے۔ وہ واٹر ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصری فوج کی طرف سے ان کی موت پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل خالد کورونا وائرس ...

Read More »

کراچی کے کاروباری شخص نے دریا دلی کا ریکارڈ بنا دیا، کورونا وائرس کے مفت علاج کے لیے پورا ہسپتال وقف کردیا

کراچی کی معروف کاروباری شخصیت نوید لاکھانی نے ایثار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کر دیا۔ روزنامہ جسارت کے مطابق حسین لاکھانی ہسپتال کے چیئرمین نوید لاکھانی نے بلدیہ عظمیٰ کی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ 50بستروں ...

Read More »

وزیراعظم نے دیہاڑی دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ریلیف پیکج تیار

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا ،ادھر وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو موجودہ معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ دی۔ ...

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 51 ہزار 731 ہوگئی ہے۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی اس وبا ...

Read More »

’بیوی کے ساتھ رہنا ہے، مجھے لڈو چاہیے، میں کیرم کھیلوں گا‘ ملتان کے قرنطینہ میں زائرین کی نت نئی فرمائشوں سے انتظامیہ چکر ا کر رہ گئی

  پنجاب حکومت کی جانب سے ایران سے آنے والے زائرین کو ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور ملتان کے قرنطینہ سنٹرز میں رکھا گیا ہے لیکن ان سنٹرز کی انتظامیہ زائرین کی نت نئی فرمائشوں سے چکرا کر رہ گئی ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق ملتان کے قرنطینہ سنٹر میں 16 زائرین نے انتظامیہ سے فرمائش کی ہے کہ میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.