Home / حالات حاضرہ

حالات حاضرہ

ٹرونڈھائم پولیس فائرنگ کے ملزمان کی تلاش میں

گزشتہ روز ٹرونڈھائم میں ایک اشیائے خوردو نوش کی دوکان کے باہر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔زخمی کو فوری طبّی امدا دکے لیے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔اس واقعہ کے کئی چشم دید گاہ ہیں۔عینی شاہدوں کے مطابق فائرنگ سے کچھ دیر پہلے وہاں کچھ افراد ...

Read More »

پاکستان میں چودہ افراد نارویجن کمپنی ٹیلینور کے بینک فراڈ کیس میں ملوث

پاکستان میں ٹیلینور کمپنی کے مائیکرو فنانس بینک میں کمپنی کے چودہ ملازمین اور بیرونی افراد قرضے لینے کے فراڈ میں ملوث پائے گئے۔نارویجن اخبار وی جی کے مطابق پاکستان میں ٹیلینور کمپنی نے تیس ملین کراؤن کا نقصان اٹھایا ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو فنانس بینک سے جعلی درخواستوں کے ذریعے قرضے حاصل کیے گئے۔جس میں کئی افراد ملوث ہیں۔ ...

Read More »

نوکری سے نکالا جانے والا درزی جو دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات میں جیکیز الیکٹرانکس (Jacky’s Electronics)کا نام ہر شخص جانتا ہے۔ یہ اربوں کے اثاثوں کی مالک کمپنی ایک ایسے بھارتی شہری کی ملکیت ہے جسے ایک بار نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ گلف نیوز کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والا جیکی پنجابی نامی یہ شخص ہانگ کانگ میں ایک ٹیلر شاپ پر اسسٹنٹ کی ...

Read More »

پاکستانی ملکہ حسن کار حادثے میں ہلاک

2012ءمیں ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا تاج سر پر پہننے والی ملکہ حسن امریکہ میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 32سالہ زینب نوید نامی یہ لڑکی اپنی گاڑی میں جا رہی تھی کہ گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور الٹ کر دوسری سڑک پر جا گری جہاں دوسری سمت سے آنے ...

Read More »

ایشیاءکا تیسرا پرکشش ترین مرد کون سا پاکستانی ٹھہرا؟ اعلان ہو گیا

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیاءکے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے ایشیاءکے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک آن لائن سروے کیا گیا جس میں لوگوں سے رواں سال اور گزشتہ ایک دہائی میں پرکشش ترین مردوں کے ...

Read More »

کیا 28 دن تک سوشل میڈیا چھوڑنے سے آپ کو خوشی مل سکتی ہے؟ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا انکشاف جان کر آپ بھی پریشان ہوجائیں گے

کئی تحقیقات میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ سوشل میڈیا نوجوانوں میں ڈپریشن کا سبب بن رہا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کے برعکس انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف کینسس کے سائنسدانوں نے سینکڑوں نوجوانوں پر تحقیق کرنے کے بعد بتایا ہے کہ فیس بک یا ٹوئٹر چھوڑ دینے ...

Read More »

2015 کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی ؟انتہائی تشویش ناک خبر آ گئی

سندھ اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈی آئی خان میں 18 ماہ اور لکی مروت میں 4 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں سال صوبے بھر میں ...

Read More »

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیاہے ، زلمے خلیل زاد قطر اور افغانستان میں طالبان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحالی کا اعلان کردیا ہے ۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر اور افغانستان کے دورے پر ہیں۔ زلمے ...

Read More »

iیو این آئی کا ادارہ نا قابل واپسی پناہ گزینوں کو ملازمت فراہم کرنے کا حامی

یو این آئی کے ادارے کا موقف یہ ہے کہ ایسے پناہ گزین جن کے پاس ناروے میں ں رہنے کا ویزہ نہیں ہے لیکن وہ واپس بھی نہیں جا سکتے کو یہاں ملازمت کی اجازت ملنی چاہیے اس لیے کہ ملازمت انسان کی صحت اور روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہے ایسے پناہ گزینوں کو ...

Read More »

چوری کی ایمبولینس ڈرائیو کرنے والے پر پولیس نے گولی چلا دی

آج منگل کے روز اوسلو کے علاقے تھرشو میں ایک مسلح شخص نے ایمبولینس چوری کر لی۔ایمبولینس لے جانے والے شخص پر پولیس نے کئی فائر کیے۔ایمبولینس ایک بچہ گاڑی سے ٹکرائی جسے ایک درمیانی عمر کا جوڑا چلا رہا تھا۔ایمبولنس ٹکرانے کی وجہ سے بچے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.