Home / کالم (page 86)

کالم

وسلو کے سابق کونسلر بلدیہ نوشاد قریشی ایک مثالی انسان

اوسلو کے سابق کونسلر بلدیہ نوشاد قریشی ایک مثالی انسان رپورٹ احسان شیخ اوسلو ناروے کی سیاسی پارٹی سوشلسٹ وینسترے پارٹی ایس وے کے کونسلر بلدیہ سال   1983,1987 نوشاد علی قریشی تین ستمبر کوقضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ،اناللہ و اناّ علیہ راجعون۔وہ حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ سات ...

Read More »

یمانداری اور کامیابی

ایمانداری اور کامیابی شازیہ عندلیب آج ہماری قوم کے زوال کی وجوہات میںدوسری خامیوں کے علاوہ ایک بڑی خامیاں بے ایمانی بد نیتی اور قول و فعل کا تضاد بھی ہیں۔آج پوری دنیا میں پاکستانی قوم ایک بے ایمان اور بد کردار قوم کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔اس لیے کہ ہمارے موجودہ لیڈروں میں یہ خصلتیں پائی جاتی ہیں۔یہی ...

Read More »

فحاشی کیا ہے؟

فحاشی کیا ہے؟ نیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کسی نہ کسی وقت کوئی پالیسی بحث نہ چل رہی ہو ۔لیکن پاکستان ان ملکوں میں سے ہے جہاں پالیسی بحث حل یا عمل کے لیے نہیں ٹائم پاس اور تفریح کے لیے ہوتی ہے۔ اس وقت بھی ایک بحث چھڑی ہے۔ یہ نہیں کہ خط لکھنا ہے کہ نہیں۔ ...

Read More »

ہم دفاع کی قیمت چکا رہے ہیں

ہم دفاع کی قیمت چکا رہے ہیں تحریر شازیہ عندلیب ہر داستان خونچکاں کے پیچھے کچھ خفیہ ہاتھ،کچھ باغی اور کچھ میر جعفر ہوتے ہیں۔اس یوم دفاع کے موقع پر ایک سوال اٹھتا ہے کیا ہم واقعی اپنے ملک قوم اور سرحدوں کا دفاع کر سکتے ہیں ؟اگر ایسا ہے تو پھر یہ غیر ملکی فوجیں ،ہمارے ملک میں کیا ...

Read More »

مذہب سکھاتا نہیں آپس میں بیر رکھنا

مذہب سکھاتا نہیں آپس میں بیر رکھنا حصہ اول ڈاکٹر عارف کسانہ اسٹاک ہوم سویڈن پاکستان میں جس بے دردی سے انسانی خون بہایا جا رہا ہے۔اس سے ہر دردمند انسان کو دکھ اور کرب محسوس ہو رہا ہے۔المیہ یہ ہے کہ اس کشت و خون کو مذہب کے نام پر روا رکھا گیا ہے ۔چاہے یہ ایک ہی دین ...

Read More »

مذہب کے نام پر اقلیتوں کا قتل

مذہب کے نام پر اقلیتوں کا قتل ڈاکٹرعارف کسانہ سویڈن سویڈش پاکستانی بھی دنیا میں مقیم دیگر پاکستانیوں کی طرح وطن عزیز میں مذہب کے نام پر اقلیتوں کے قتل عام اور انکے ساتھ ناروا سلوک  پر مضطرب ہیں۔جس سے دنیا بھر میں پاکستان اور اسلام کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔چونکہ یہ سب بدقسمتی سے  مذہب کے نام پر ...

Read More »

روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ دراز اور ہمارا ردعمل

روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ دراز اور ہمارا ردعمل آصف اعظمی www.asifazmi.blogspot.com برما۔ پہلی باریہ نام بچپن میں سنا تھا۔تب نہ تو تاریخ وجغرافیہ کے علوم سے واقفیت تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کی دنیا سے تعارف ۔ تاہم اتنا یاد ہے ، اس وقت بھی یہ نام نحوست ، پریشانی اور ہجر مکانی کے حوالہ سے ہی ...

Read More »

اسلام ، مذہبی آزادی اور احترامِ مذاہب

  اسلام ،  مذہبی آزادی  اور  احترامِ  مذاہب ڈاکٹر  عارف  محمود  کسانہ   ۔  سویڈن arifkisana@gmail.com دین اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے جس کی قرآنِ حکیم نے سورہ آل عمران کی آیت انیس میں وضاحت کی ہے۔ یہاں یہ حقیقت بھی  بیان کی ہے کہ یہ دین یعنی نظامِ زندگی اور ضابطۂ حیات ہے نہ کہ مذہب جو کہ ...

Read More »

سویڈن کی ڈائری

سویڈن کی ڈائری عارف محمود کسانہ اسٹاک ہوم سویڈن مسلمان اور وقت کی پابندی عیدالفظرسویڈن میں روائتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔اتوار کی چھٹی اور ایک ہی روز مل کر عید کرنے سے مزہ دوبالا ہو گیا۔اسٹاک ہوم میں پاکستانیوں کے عید کے روز  دوالگ  اجتماعات ہوئے ،جس میں ہماری روائیتی عدم پابندیء وقت دیکھنے کو ملی۔نماز جمعہ ...

Read More »

نارویجن دہشت گرد کو سزائے عمر قید

نارویجن دہشت گرد کو سزائے عمر قید ماہ جولائی سن دو ہزار گیارہ میں اوسلو میں ہونے والی دہشت گردی کی افسوسناک واردات کے مجرم Behring Breivik   بحرنگ برائیویک کو عدالت میں جمعہ کی شام عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔یہ سزا ذیادہ سے ذیادہ اکیس برس اور کم سے کم گیارہ برس ہو گی۔برائیویک نے اوسلو میں بم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.