Breaking News
Home / کالم (page 5)

کالم

آپ جماعت اسلامی کے امیدواران کو ووٹ کیوں دیں!

کیونکہ 👈یہ ایماندار ہیں کیونکہ👈 ان کو دین اسلام سے محبت ہے کیونکہ👈 نے انہوں نے کروڑوں کا قرضہ معاف نہیں کروایا کیونکہ 👈انہوں نے ملک کا پیسہ نہیں لوٹا کیونکہ👈 یہ کرپشن سے پاک ہیں کیونکہ 👈انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹ کر باھر نہیں بھیجا کیونکہ 👈انہوں نے آپنے علاقے میں کسی کمزور پر ظلم نہیں کیا کیونکہ ...

Read More »

ووٹ کو بیچنا مت!

(شیخ خالد زاہد) پاکستان کی جمہوریت کو معلوم ہے کیوں استحکام نہیں ملا ؟کیوں کہ پاکستانیوں کے گھروں میں جلنے والے چولوں کو مکمل طور سے جلنا میسر نہیں آیا۔ اگر یہ چولے بدستور جلتے رہتے ان چولوں کے آس پاس بیٹھے لوگوں کو چولہے پر پکنے والے کھانے سے پیٹ بھر کھانا ملتا رہتا تو شائد پاکستان مستحکم ہوجاتا ...

Read More »

پاکستان میں بحران کی کیفیت اور اسکا حل

  پاکستا ن اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ سیاسی گرما گرمی ، خودکش حملے اور ڈوبتی ہوئی معیشت ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔جبکہ الیکشن کی گہما گہمی کی وجہ سے ملک میں جو انتشار کی صو رت حال ہے۔ لمحہ فکریہ ہے کہ آداب معاشرت جو اقوام عالم میں بہت اہم چیز ہے اور عوام کا خاصہ ہوتا ...

Read More »

آج کے نام اور آج کے بچوں کے نام

موجودہ سماج میںآنکھ کھولنے والے بچے نہایت خوش قسمت مانے جاتے ہیں۔ عصرِ حاضر کا یہ انقلابی دوران کے قدموں میں نظر آتاہے ۔ جدید ٹیکنالوجی کی کرم فرمائی نے پوری دنیا کو سمیٹ کر رکھا ہے اور جو چیزیں اور سہولتیں عصرِ دیرینہ میں بعید از قیاس تھیں آج انہیں کی فراوانی ہے۔ پڑھنے کے لئے لاتعداد کتابیں نیٹ ...

Read More »

شہرخوبصورت خواب

افکار تازہ عارف محمود کسانہ ہائیڈل برگ جرمنی کا ایسا حسین اور پرسکون شہر ہے کہ ایک بار کی سیاحت کے بعد جی چاہتا کہ اسے پھر دیکھا جائے ۔ ہائیڈل برگ میں کئی مرتبہ آنا ہوا اور ہر مرتبہ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے شائد اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ ...

Read More »

ڈیم بنائیں ، پاکستان بچائیں!

(شیخ خالد زاہد) کاش کے اس مضمون کا عنوان بھی کسی سیاسی جماعت کا نعرہ ہوتا۔ آج کل انتخابات کی گہما گہمی اپنے بام عروج پر ہے، رات گئے تک کانوں میں کسی نا کسی جماعت کی ریلی یا اشتہاری مہم کی گاڑی سے گونجتے تنظیمی ترانے ، نغمے یا گانے سمع خراشی کرتے رہتے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کے ...

Read More »

میری تمام پی ٹی آئی کی بہنوں اور بھائیوں کیلئے خاص طور پہ درد میں ڈوبے چند لفظ۔۔

  دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔۔خدا کی قسم دل کو وہ زخم لگا ہے کہ ناسور بنتا جا رہا ہے کیونکہ کوئی ایسا مسیحا دکھائی نہیں دیتا جو اس قوم کی آنکھوں پہ لگی سلائیاں کھول دے۔۔ٹھیک ہے میرا درد بے معنی ہو گا میرا لفظ لفظ بوسیدہ ہو گا۔۔لیکن تم لوگ ہاں تم لوگ تو پڑھے لکھے ...

Read More »

آپ سے کیا پردہ؟

Slected by Farzana Rozi:   ایک چشم کشا حقیقت لیکن افسوس کے ہمارے چشمے ہی نہیں…. ان کے آنکھوں کی بصارت چین لیں گئ ہیں…. غیر مسلم،ہمارے کٹر دشمن لیکن حقیقت پسندہیں… اج سے تقریبا 12/13سال پہلے جاپان نے دنیا میں ایک سروے کیا اور اس میں پوری دنیا میں بیسٹ میئر ایوارڈ روشنیوں کے شہر کراچی کے مئیر کا ...

Read More »

پاکستانی بے ہوش قوم

داستان تک بھی نہ ھو گی داستانوں میں !! رفعت سلطانہ درامن۔۔۔۔ توقع کے عین مطابق عالمی بینک نے #کشن گنگاڈیم کی تعمیر پر پاکستان کی شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی بھارت سے سفارتی محاذ پر ایک بڑی شکست ہے۔ کشن گنگا ڈیم کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی جب ...

Read More »

دوہری شہریت اور ووٹ کا حق

    عارف محمود کسانہ۔ سویڈن بیرون ملک مویم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ایک بار پھر نہیں مل سکا اور نہ دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے لیکن حکومت پاکستان کو جب بھی ضرورت ہوتی ہے تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے۔ اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.