Home / کالم (page 3)

کالم

ثقافتی سفیر

ثقافتی سفیر عارف محمود کسانہ کسی بھی زبان اور ثقافت کے فروغ اور ترویج میں ذرائع ابلاغ کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ دور جدید میں تو یہ حقیقت اور بھی واضح ہوگئی ہے جہاں زندگی کے ہر شعبہ میں میڈیا کے گہرے اثرات ہیں۔ ٹیلی وڑن، فلم، انٹرنیٹ اور میڈیا،لوگوں کی زندگی کا رخ متعین کررہے ہیں اور انہی سے ...

Read More »

غیرت قومی کی واپسی تک

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری توں محنت کر،محنت دا صلہ خدا جانے توں ڈیوا بال کے رکھ چا،ہوا جانے خدا جانے اے پوری تھیوے نہ تھوے بیکار نئیں ویندی دعا شاکر،تو منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے لفافی کا کہنا ہے کہ کوئی انصافین ان کے کان میں کہہ گیا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے اگر پاکستان بچ ...

Read More »

’’تذکرہ علمائے ہندوستان‘‘

روزنامہ’’ممبئی اُردو نویز‘‘ کا کالم ’’ شب و روز‘‘ ندیم صدیقی ’’تذکرہ علمائے ہندوستان‘‘ ایک اہم تحقیقی کتاب برصغیر میں علمائے دین کی بڑی خدمات ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان پر کھیل کر علم و عمل کا چراغ روشن رکھا ، پیشِ نظر کتاب( تذکرہ علمائے ہندوستان) انہی علما کی ایک اِجمالی تاریخ ہے۔ جو اپنے ...

Read More »

مسائل کے حل پر توجہ درکار ہے!

(شیخ خالد زاہد) پاکستان قدرت کی جانب سے ہمارے لئے ایک انمول تحفہ ہے جسکے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے بیدریغ قربانیاں دیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں کی اکثریت پاکستان کیلئے دھوکا ثابت ہوئے اور پاکستان کو سنبھالنے کی صلاحیتوں سے محروم رہے ۔جس کا منہ بولتا ثبوت ۱۹۷۱ میں پاکستان کا تقسیم ہوجانا بنا ۔ یہاں ...

Read More »

سہل پسندی ترک کرنی پڑے گی!

(شیخ خالد زاہد) آج جدید یت کے اس دور میں بھی دنیا محنت کشوں کی بدولت چل رہی ہے ۔ بڑے بڑے سخت کام انسان نے اپنے ہاتھوں سے کئے ہیں جیسے بڑی بڑی چٹانوں کا سینہ چیر کر اپنے رہنے کیلئے جگہیں بنائیں اور جانوروں سے بچاؤ کیلئے ڈھالیں بنائیں اور ہتھیا ر بھی بنائے۔ انسان نے اپنے زور ...

Read More »

علامہ طاہر القادری اور سعودی عرب

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری یہ حج کا زمانہ تھا پاکستان سے علامہ طاہر القادری سعودی عرب میں حج کے لئے آئے ہوئے تھے۔غالبا موے کی دہائی کے آ خری سال یا سن دو ہزار ک کا سال تھا۔حلقہ ء یاران وطن سعودی عرب جو ہماری تنظیم تھی جس میں مختلف الخیال پاکستانی شامل تھے جن کا ایجینڈہ صرف پاکستان ...

Read More »

ایسٹر کی چھٹیوں میں پہاڑوں پر سیاحوں کا رش اور وارننگ۔۔

ریڈ کراس اور نارویجن امدادی تنظیم نے ایسٹر کی چھٹیوں میں خوشگوار موسم کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ایسٹر کی چھٹیوں میں پہاڑوں پر برف اور ٹھنڈ بھی سورج کے ساتھ ہو گی۔اس لیے اس بات کا قوی امکان ہے کہ بہت سے سیاحوں کو سورج کی کشش پہاڑوں کی جانب لے جائے گی۔اس لیے سیاحوں کو ...

Read More »

پیر آف بھرچونڈی سے ملاقات

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم لوگ نائن الیون سے پہلے مسلمان ہو گئے۔ورنہ ہم بھی کسی ایف آئی آر کا حصہ ہوتے۔ کٹہروں میں کھڑا کر کے پوچھا جاتاکہ تو مسلمان جبری طور پر تو نہیں ہوا۔ سوال یہ اٹھایا گیا ہے کہ صرف ہندو لڑکیاں ہی کیوں مسلمان ہوتی ہیں؟لڑکے کیوں نہیں۔درگاہ ...

Read More »

’ٹی وی دیکھنا بند کردیں یہ آپ کے ذہنوں کو پراگندہ کررہا ہے ‘

  Nehal Sagheer اپنی ذات میں تبدیلی لائے بغیر حالات نہیں بدل سکتے ،کمیونٹی ٹاکنگ پلیٹ فارم کے تحت ’پارلیمانی الیکشن اور اس کے بعد ‘ میں معروف صحافیوں کا مشورہ ممبئی : الیکشن ۲۰۱۹ پر مسلمانوں میں خدشات کا ایک دائرہ بن گیا ہے جس میں مسلمان گھِر کر رہ گئے ہیں اس سے نکلنے کیلئے دانشور طبقہ کوشش ...

Read More »

مودی حکومت کی ڈوبتی کشتی،ذمّہ دار خود

ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ : 9934839110 جیسے جیسے انتخاب کے دن قریب آ رہے ہیں ، ویسے ویسے بھارتیہ جنتا پارٹی اور مودی حکومت کے وزرأ کی گھبراہٹ، چھٹپٹاہٹ، بے چینی،بے قراری بڑھتی جا رہی ہے اور اس عالم میں یہ لوگ تمام حدوں کو پار کررہے ہیں۔ بار بار الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے انتباہ کے باوجود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.