Breaking News
Home / کالم (page 20)

کالم

قانون کی بالادستی کا وقت ہے

​ق (شیخ خالد زاہد) اجارہ داری کے لغوی معنی ہیں بلا شرکت غیرتسلط جبکہ بالادستی کا مطلب یہ لیا جاسکتا ہے کہ طے شدہ اور واضح کردہ اختیار کا بھرپور استعمال ۔ جہاں اجارہ داری ہوتی ہے وہاں فرد یا افراد اپنی من مانی کرتے دیکھائی دیتے ہیں اور معاشرہ ابتری کا شکار ہوتا ہے ایسے معاشرے میں بدلاؤ کسی ...

Read More »

بس ایک ڈوبتا سورج میری نظر میں رہا

اور سب سے سچی خبر آج نوید افتخار نے دے ہی دی۔ابو جی ماسٹر تاج عباسی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ہم سب اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اندھیری رات میں جب کوئی نظر نہیں آتا تو ایسے میں ایک جگنو بھی سورج ہوتا ہے جس کی چمک آنکھوں کو ٹھنڈک اور ...

Read More »

♣♣♣ ایک دلچسپ کہانی ایک شخصیت کی ♣♣♣

ایک دلچسپ کہانی ایک شخصیت کی ! آج ایک شخص کی کہانی سنانے جارہاہوں جو اپنی ذات میں ایک اُستاد ،ایک درس گاہ اور ایک تجربہ گاہ ہے ایک ایسے شخص کی کہانی جسے خونی رشتوں کی نسبت غیر خونی رشتوں کے عزیز لوگوں نے وہ احترام وہ مقام دیا جو وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا ۔وہ شخص جب ...

Read More »

پولیس کا پاکستانی ٹیچر کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ

! اعلیٰ اداروں سے نوٹس کی اپیل تحریر ! محمد اکرم خان فریدی جب سلطنت عباسیہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کے اُس قول کو اپنایا جس میں انہوں نے استاد کے احترام کا زِکر کیا تھا اوراِسی قول کے پیشِ نظر سلطنت عباسیہ کے شہزادگان اپنے اساتذہ کی جوتیاں اٹھانے میں سبقت لے جانا ثواب دارین اور ...

Read More »

پاکستان کی سالمیت کا مسلۂ 

(شیخ خالد زاہد) ہمیں کسی کام کو کرنے کیلئے کوئی ضرورت اور اسکی اہمیت اکساتی ہے اور اسی سے یہ اخذ ہوا کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔مگر کیا ضرورت پوری ہوجانے کہ بعد وہ ایجاد روک دی گئی ؟ جی نہیں جب موجد کی ضرورت پوری ہوگئی تو وہ دوسروں کی ضرورت بن گئی جب دوسروں کی ضرورت ...

Read More »

انکل ہم ہیں ناں

  یہ وہ نوجوان ہیں جنہیں اللہ نے ہمت دی اور مشکلات بھری زندگی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں چراغ جلانے کا حوصلہ دیا یقیناًان کے ساتھ اور بھی لوگ ہیں لیکن میں ان تینوں کو جانتا ہوں بہت قریب سے ان میں سے ایک دائیں ہاتھ پر نوجوان ہے جو پاکستان کی ایک بڑی پارٹی کی ضلعی تنظیم کا ...

Read More »

​ابھی انصاف ہونا باقی ہے

(شیخ خالد زاہد) پاکستان میں انصاف انکے لئے ہے جو سرکاری اور سیاسی اثر رسوخ رکھتے ہیں ، جو سرکاری محکموں میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں ، جن کے پاس تعلقات ہیں جن کے پاس مال و دولت ہے۔پاکستان میں ایک عام آدمی محنت ، مشقت اور گالیاں کھانے کیلئے پیدا ہوتا ہے یا پھر ان سے کچھ وقت ...

Read More »

​شکست ذدہ بھارتی وزیرِاعظم

(شیخ خالد زاہد) برِصغیر پر انگریزوں کی حکمرانی کے بہت سارے اثرات آج تک موجود ہیں۔ جنکی فہرست مرتب کی جائے تو سب سے اول نمبر پر غلام سوچ اور دوئم پر کرکٹ کو لکھا جاسکتا ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایک طویل عرصہ گزرنے کہ باوجود برِصغیر میں میں بسنے والوں کے ذہنوں سے نہیں نکل سکیں ہیں بلکہ اور ...

Read More »

آخری وصیت

افکار تازہ عارف محمود کسانہ گھر کی فضا بہت افسردہ تھی ،سب اضطراب اور پریشانی کے عالم میں بیٹھے ایک دوسرے سے سراپا سوال تھے کہ رسول اللہ ﷺکو کیا ہوا ہے۔ بیماری اور نکاہت کے باوجود رحمت عالم ؐ نے اپنی آنکھیں کھولی اور دریافت کیا کہ یہ کیسی آوازیں ہیں۔ عرض آپ ؐ پر ہمارے ماں باپ قربان ...

Read More »

سونے کو کندھن بنائیے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پی ٹی کے نوجوان کے لئے ہمارے پاس کیا ہے؟پتہ نہیں جب پریشان ہوتا ہوں تو کیوں اعجاز چودھری کو سوچتا ہوں۔مجھے لگتا ہے رائٹ مین فار دی رائٹ جاب یہی ہے کہ قومی سطح پر اعجاز بھائی کو یہ ذمہ داری دی جائے کہ جو تحریک انصاف کے جوانوں کو تربیت دیں۔جوان کیا سب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.