Breaking News
Home / کالم (page 12)

کالم

عورت صرف بیچاری نہیں

شازیہ عندلیب عورت کا دن منانے کا فیصلہ کرتے وقت عورت ضرور بیچاری اور قسمت کی ماری رہی ہو گی لیکن آج سب عورتوں کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔اب زمانہ بدل گیا ہے عورت بھی اپنی اہمیت اور پہچان کرانا جان گئی ہے۔ہاں کچھ ستم پسند خواتین اب بھی موجود ہیں جو دوسری عورتوں پر ظلم ڈھاتی ہیں اور جب ...

Read More »

آٹھ مارچ عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کی جدو جہد اور تاریخی واقعات کا مختصر تحقیقی جائزہ فوزیہ وحید کے قلم سے تحریر فوزیہ وحید اوسلو خواتین کا عالمی دن 1909سے منایاجا رہا ہے لیکن دنیا بھر میں یہ عالمی دن آٹھ مارچ کو منانے کا فیصلہ انیس سو تیرہ میں کیا گیا۔ 1908 میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقات کار بہتر اجرت اور ووٹنگ کے ...

Read More »

لال ٹماٹر ایک طعنہ ایک چلینج

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری لؤ جی انڈیا کے لال ٹماٹر بند ہونے کو ہیں گویا انڈیا نے ہماری ہنڈیا پر حملے کا اعلان کر دیا ہے۔گویا بیالیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ اس نے پہلا وار ٹماٹروں کی بندش کا اعلان کر کے کیا۔پنجابی میں کہتے ہیں لائی لگ نہ ہووے گھر والا تے چندرا گوانڈ نہ ہووے۔حقیقت ...

Read More »

بچوں کو موبائل اسکرین کی خطرناک شعاعوں سے کیسے بچائیں؟

تحریر رخسانہ جبین ٹیکنالوجی میں جدت آئی تولیب ٹاپ اورکمپیوٹرکی جگہ آئی پیڈ زاورٹیب استعمال ہونے لگے۔ ہرپل دنیا سے جڑے رکھنے والی ٹیکنالوجی سے خارج ہونے والیالیکٹرومیگنیٹک ریڈیئیشن یعنی تابکاری شعاعوں کے ہمارے دماغ اورجسم پراثرات اتنے خطرناک ہیں جس کااندازہ لگانابھی مشکل ہے۔ موبائل فون کااستعمال ضرورت سے زیادہ اب عادت بن چکاہے۔اب توایسالگتاہے کہ انسان موبائل نہیں بلکہ ...

Read More »

جنگ ہوتی کیا ہے؟؟ ۔۔۔آئیں آپ کو بتاتے ہیں

انتخاب فوزیہ وحید پورے ملک میں توپوں کی دھنا دھن‘ جنگی طیاروں کی چنگھاڑ اور ٹینکوں کی گڑگڑاہٹ تھی‘ سڑکوں پر دور دور تک لاشیں پڑی تھیں‘ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی تھیں‘ سڑکیں ختم ہو چکی تھیں‘ بجلی اور پانی بند تھا‘پبلک ٹرانسپورٹ دم توڑ چکی تھی‘ خوراک سپلائی ٹوٹ چکی تھی اور ہر گلی‘ ہر محلے سے ...

Read More »

’میڈیا سے ہیجان انگیز نشریات ترک کرنے کی اپیل‘

MEDIA CELL JIH MS 02-03-2019 ’میڈیا سے ہیجان انگیز نشریات ترک کرنے کی اپیل‘ جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا نئی دہلی : (پریس ریلیز) مرکز جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند نے کہ اس بات پر اطمینان کا اظہار ...

Read More »

طلسمی چائے کی پیالی اور پائلٹ ہندوستانی

ایک بار پھر انڈیا اور مودی کا شکریہ تحریر شازیہ عندلیب گزشتہ چند روز سے پاکستانی سرحد وں پر پڑوسی ملک کی چھیڑ چھاڑ اور وطن عزیز کے دوستانہ رویہ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے امیج کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔وہ پاکستان جسے بین الاقوامی سطح پر ایک شر پسند اور دہشت گرد ملک قرار ...

Read More »

ایک کالم اپنی شریک حیات کے لئے

م عارف محمود کسانہ سویڈن —————————————————- ایک کالم اپنی شریک حیات کے لئے عارف محمود کسانہ ہمارے معاشرہ میں بیوی کے سوا ہر شخص کی تعریف کی جاتی ہے حالانکہ پیدا کرنے والے نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس قرار دیا ہے۔ فرمایا کہ تم ایک دوسرے کا زوج ہو یعنی دو جزو جن سے ایک جوڑا بنتا ...

Read More »

اخوت کا بیاں ہو جا ۔

اخوت کا بیاں ہو جا ۔ عارف محمود کسانہ اپنا نام ہمیشہ زندہ رکھنے کی آرزو ہر انسان میں ہوتی ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کے جتن کرتا ہے اور وہ بڑی بڑی یادگاریں بناتا ہے تاکہ رہتی دنیا تک اس کا نام رہے۔ ممکن ہے کچھ عرصہ کہ ایسی نشانیاں قائم رہیں لیکن ان کا ہمیشہ ...

Read More »

محکوم سوچ کی عکاسی!

(شیخ خالد زاہد) ہمیں یہ بات کبھی بھی گوارہ نہیں ہوتی کہ کسی کی منفی کارگردگی کا تذکرہ کریں اور اس میں مین میخ نکالتے پھریں، دوست احباب کا کہنا ہے کہ منفی پہلوؤں میں سے بھی جناب کوئی نا کوئی مثبت نقطہ نظر نکال ہی لیتے ہیں(یہ اللہ کی خصوصی نعمت ہے)۔ اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کرتا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.