Breaking News
Home / کالم (page 11)

کالم

قوم کا دھیان بانٹنے والے!

(شیخ خالد زاہد) پاکستانی قوم ہولناکیوں کی عادی ہے ، بہت کچھ برداشت کر چکی ہے اب تو ملک حالاتِ سکون میں ہو تو قوم کو تشویش شروع ہوجاتی ہے کہ سب خیر و عافیت ہے اسی لئے ہم پاکستانی کوئی نا کوئی ایسی کیفیت اختیار کرلیتے ہیں کہ تشویش پیدا ہوجائے۔ایک اہم ترین تشویش ناک بات یہ بھی ہے ...

Read More »

’ہندوستان میں مسلمانوں کے علاوہ سبھی قوم نے ترقی کی ہے ‘

Nehal Sagheer ٰ سماجی ،سیاسی اور تعلیمی شخصیات کے ہاتھوں انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں مسلمانوں کی حلق تلفی اور محرومی پر مبنی کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء ممبئی : آج ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۹ ممبئی کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔اس موقعہ پر مصنف عبد ...

Read More »

عمران خان اور کاغذ کی کشتی

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ہر دوسرا شخص کہہ رہا ہے عمران جو چاہے کر لے وہ اس فرسودہ نظام کو اکھاڑ کے نہیں پھینک سکتا وہ عمران خان جو کہا کرتا تھا میں انہیں رلاؤں گا اقتدار میں آنے کے نو ماہ کے اندر اندر ہی ان طاقتوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ رہا ہے نہ صرف وہ بلکہ ...

Read More »

ہوشیار : سیاسی گِدھوں کی نظر آپ کے ووٹوں پر ہے

محفوظ الرحمن انصاری ۔ ممبئی ۔ ای میل : mehfuzurrehman72@gmail.com ملک میں الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے ۔ اب اس کے ساتھ ہی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے ۔ بے رحم جلاد رحم دل و مسیحا بن کر آئیں گے ۔ انسانوں کے خون کی ہولی کھیلنے والے اپنی کمین گاہوں سے نکل کر عوامی ...

Read More »

اولڈ ہوم کلچر

تحریر نسرین مرزا راولپنڈی انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا باہر کسی گزرتی ہوئی گاڑی سے امانت علی خان کی ٓواز میں یہ غزل کانوں سے ٹکرا کر اولڈ ہوم کی افسردہ درودیوار سے ٹکرا رہی تھی جس سے گردونواح کا منظر اور سوگوار ہو گیا تھا ۔ مختلف کمروں میں رہنے والی ...

Read More »

جیسینڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ایسے وقت میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مسلمانوں کے دل جیت لئے ہیں جب کہ ان کے ملک میں ایک ہفتہ پہلے ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس یں پچاس مسلمان شہید ہوئے تھے دنیائے اسلام میں ان شہادتوں کو صلیبی جنگوں سے جورا جا رہا تھا لیکن جیسینڈا نے اپنی قوم ...

Read More »

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان تحریر شازیہ عندلیب اردو فلک کے قارئین کو یوم قرارداد پاکستان کی مبارکباد قومی اور انفرادی سطح پر ایک اہم پیغام کسی بھی قوم ملت یا فرد کی زندگی میں اسکی زندگی کا مقصد، منشور یا لائحہ عمل ہی اسکی کامیابی یا ناکامی کو متعئین کرتا ہے۔تئیس مارچ وہ دن ہے جب پاکستان ...

Read More »

اب وہ وقت نہیں ہے !

اب وہ وقت نہیں ہے ! (شیخ خالد زاہد) اب وہ وقت نہیں ہے ،یہ وہ جملہ ہے جوعمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا ہوا ہوتا ہے اور شائد کبھی خوشگوار احساس بھی لے آتا ہے۔ اب وہ وقت نہیں ہے یہ وہ جملہ ...

Read More »

دکھی تو ہم بھی ہیں

دکھی تو ہم بھی ہیں باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کمرے میں مٹھائیوں کے ڈبے ،تازہ پھولوں کے ہار جو مرجھانے کی جانب تیزی سے بڑھ رہے تھے۔جہیز میں آئے ہوئے خوبصورت سے پیکٹ جو دلدار کے سسرال سے تحفے میں آئے تھے پندرہ بیس بچے ہوئے مہمانوں کا شور اور بے ترتیبیوں سے مرصع میرا گھر میرے سامنے تھا ...

Read More »

بقیہ عورت اور معاشرہ

تحریر فوزیہ وحید اوسلو انسانی زندگی کی تکمیل اور سکون اور اسکی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں خواتین کا کردار نہائیت اہم ہے۔معاشرے کی افرادی قوت کی تعلیم و تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم ہے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت میں عورت کے کردار سے کسی طرح بھی انکار ممکن نہیں۔معاشرے کی تعلیم یافتہ عورتیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.