Home / کالم (page 10)

کالم

بے جی آپ کو سلام

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری حصہ اول ربیعہ یونیورسٹی گئی ہوئی تھی تھیلے ہاتھ میں لئے واپس ہوئی تو پتہ چلا آج مدر ڈے ہے بھائیوں نے اسے کچھ رقم دی تو اماں کے لئے سوٹ اٹھا لائی اور ساتھ میں ابو کے لئے بھی ایک سوٹ لے آئی ہے لو اپنی عید ہو گئی۔بیٹے اللہ کی نعمت اور بیٹیاں ...

Read More »

فاطمہ جناح یونیورسٹی

فاطمہ جناح یونیورسٹی باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اس روز فاطمہ جناح یونیورسٹی کی سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب تھی۔اس ویمن یونیورسٹی کا قیام راولپنڈی کے شیخ رشید احمد کے سر ہے۔میں بھی ایک گریجوئیٹ بیٹی کے والد کی حیثیت سے جناح کنونشن سینٹر میں موجودہ تھا میری بیٹی ربیعہ افتخار چودھری نے بی بی اے کیا ہیس۔یہ یونیورسٹی راولپنڈی ...

Read More »

نور خان فارمولہ

انتخاب فوزیہ وحید جاوید چوہدری زیرو پوائنٹ ائیرمارشل نور خان ایک طلسماتی شخصیت تھے‘ وہ 1923ء میں پیدا ہوئے‘ 1941ء میں انڈین ائیرفورس جوائن کی‘ 1947ء میں پاکستان ائیر فورس کا حصہ بنے اور پھر ہیرو کی زندگی گزاری‘ وہ ”مین آف سٹیل“ کہلاتے تھے‘ وہ 1965ء کی جنگ میں ائیر چیف تھے لیکن خود جہاز اڑا کر حساس ترین ...

Read More »

بلقیس نے تاریخ‌رقم کر دی

سہیل انجم سپریم کورٹ نے بلقیس یعقوب رسول کے کیس میں جو فیصلہ سنایا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے لیے عدالت عظمیٰ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ فیصلہ یقیناً ایک نظیر بنے گا اور اس نوعیت کے دوسرے مقدمات میں اس کی مثال پیش کی جائے گی۔ لیکن سپریم کورٹ سے کہیں زیادہ ...

Read More »

کیا ایٹم بم کا شب برات اور دیوالی سے کوئی رشتہ ہے؟

سہیل انجم ایک بار پھر یہ بات ثابت ہو گئی کہ بی جے پی کے پاس اپنی کامیابیوں کا شمار کرانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسی لیے ایسے ایشوز اچھالے جا رہے ہیں جن کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔ انتخابی موضوعات کی قلت کی وجہ سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حکمت عملی کے تحت ...

Read More »

ثقافتی سفیر

ثقافتی سفیر عارف محمود کسانہ کسی بھی زبان اور ثقافت کے فروغ اور ترویج میں ذرائع ابلاغ کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ دور جدید میں تو یہ حقیقت اور بھی واضح ہوگئی ہے جہاں زندگی کے ہر شعبہ میں میڈیا کے گہرے اثرات ہیں۔ ٹیلی وڑن، فلم، انٹرنیٹ اور میڈیا،لوگوں کی زندگی کا رخ متعین کررہے ہیں اور انہی سے ...

Read More »

غیرت قومی کی واپسی تک

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری توں محنت کر،محنت دا صلہ خدا جانے توں ڈیوا بال کے رکھ چا،ہوا جانے خدا جانے اے پوری تھیوے نہ تھوے بیکار نئیں ویندی دعا شاکر،تو منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے لفافی کا کہنا ہے کہ کوئی انصافین ان کے کان میں کہہ گیا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے اگر پاکستان بچ ...

Read More »

’’تذکرہ علمائے ہندوستان‘‘

روزنامہ’’ممبئی اُردو نویز‘‘ کا کالم ’’ شب و روز‘‘ ندیم صدیقی ’’تذکرہ علمائے ہندوستان‘‘ ایک اہم تحقیقی کتاب برصغیر میں علمائے دین کی بڑی خدمات ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان پر کھیل کر علم و عمل کا چراغ روشن رکھا ، پیشِ نظر کتاب( تذکرہ علمائے ہندوستان) انہی علما کی ایک اِجمالی تاریخ ہے۔ جو اپنے ...

Read More »

مسائل کے حل پر توجہ درکار ہے!

(شیخ خالد زاہد) پاکستان قدرت کی جانب سے ہمارے لئے ایک انمول تحفہ ہے جسکے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے بیدریغ قربانیاں دیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں کی اکثریت پاکستان کیلئے دھوکا ثابت ہوئے اور پاکستان کو سنبھالنے کی صلاحیتوں سے محروم رہے ۔جس کا منہ بولتا ثبوت ۱۹۷۱ میں پاکستان کا تقسیم ہوجانا بنا ۔ یہاں ...

Read More »

سہل پسندی ترک کرنی پڑے گی!

(شیخ خالد زاہد) آج جدید یت کے اس دور میں بھی دنیا محنت کشوں کی بدولت چل رہی ہے ۔ بڑے بڑے سخت کام انسان نے اپنے ہاتھوں سے کئے ہیں جیسے بڑی بڑی چٹانوں کا سینہ چیر کر اپنے رہنے کیلئے جگہیں بنائیں اور جانوروں سے بچاؤ کیلئے ڈھالیں بنائیں اور ہتھیا ر بھی بنائے۔ انسان نے اپنے زور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.