Home / متفرقات

متفرقات

تکنیک کا غلط استعمال

Fast internett news....

Mohammad Firoz Alam  آج انٹرنیٹ کے ذریعہ ہم ایک گلوبل ویلیج میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اس بات سے تقریباً ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اتفاق رکھتے ہیں۔ فیس بُک، گوگل، یاہو وغیرہ نا جانے کتنے پورٹل اور ہیں جو بہت ہی سرعت سے ایک دوسرے کی خبر پہنچا دیتے ہیں۔ جب سے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ آیا تب سے ...

Read More »

بڑے لوگوں کے اقوال زندگی کے آفاقی موضوع پر

Hand with plant in sphere with sky and clouds

زندگی میں کامیابی کی پہلی شرط یہ ہے کہ ہم جانوروں کی طرح مسکین صابر اورمحنتی ہوں۔ اسپنسر نیم مردہ زندگی ،مکمل زندہ موت ہے۔ ملٹن زندگی سے بڑی کسی اور دولت کا مجھے علم نہیں۔ رسکن میں زندگی میں زندگی کی خاطر دلچسپی لیتا ہوں۔یہ میرے نزدیک کوئی مختصر شمع نہیں ہے۔بلکہ شاندار مشعل ہیجو میرے ہاتھ میں ہے ...

Read More »

حقیقت یا پھر دھوکہ ‎

Trick...

وسیم ساحل  کیا آپ نے کسی انسان کو پانی پر چلتے ہوئے دیکھا ہے? یقینا نہیں دیکھا ہو گآ  آپ نے پانی پر چلنے کے قصے صرف افسانوں، کہانیوں یا قدیم روایات میں سنے ہوں گے لیکن چین میں واقعی ایک ایسا بدھ راہب موجود ہے جو پانی پر چلتا ہے، اور حال ہی میں اس نے اپنا ہی سابقہ ...

Read More »

سیاروں کی دنیا

Solar System1

Mohammad Tariq نوے کی دہائی کے وسط میں ، سیاروں کی دنیا بہت ہی چھوٹی اور صرف نظام شمسی کے نو سیاروں پر مشتمل تھی ؛ پلوٹو کی سیاروی حیثیت کو ابھی تک کسی نے نہیں للکارا تھا ۔ اس چھوٹی سی دنیا کے باوجود یہ سیارے جس قسم کے متنوع فیہ قسم کے ماحول رکھتے تھے اس کا ہم ...

Read More »

اٹھائیس سا لہ خاتون کے منہ میں دودھ کے دانت

milk teeth...

ایک محاورہ اکثر سننے میں آتا ہے کہ ہاں ابھی تو تمہارے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے۔یہ جملہ بڑیبوڑے طنزاً استعمال کرتے ہیں لیکن ناروے مین حقیقتاً ایک ایسی خاتون موجود ہیں جن کے منہ میں واقعی دودھ کے دانت موجود ہیں۔ یہ ایک عراقی خاتون ہیں جن کے منہ میں اٹھائیس سال کی عمر میں بھی ابھی تک ...

Read More »

معروف کالم نگار اور مصنفہ مسرت حسین نارویجن ٹی وی چینل پر

familien 11

      قومی اردو اخبار جنگ لندن اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی کالم نگار مسرت حسین افتخار صاحبہ نارویجن ٹی وی چینل کے ایک قسط وار پروگرام صوفہ میں کام کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ اس پروگرام کی ریکارڈنگ ہر اتور کو کرواتی ہیں جو کہ ان کی رہائش گاہ پر ہوتی ہے۔مسرت حسین صاحبہ نے ...

Read More »

چینی ایجا د کی دلچسپ تاریخ‎

chines invention 1

وسیم  ساحل  چین نے حالیہ سالوں میں بہت تیزی سے ترقی کی ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ شاید پرانے دور میں چین نے دنیا کی ایجادات میں کوئی خاطر خواہ کردار ادا نہیں کیا۔ لیکن ایسا ہر گز نہیں کیونکہ زمانہ قدیم کے چین میں کچھ ایسی کھیلیں اور چیزیں ایجاد ہوئی ہیں جو دنیا آج بھی ...

Read More »

انڈہ پہلے آیا یا مرغی‎

anda ya murghi 1

وسیم ساحل اکثر بحث ہوتی ہے کہ دنیا میں  پہلے مرغی آئی ہے یا انڈہ ؟اس حوالے سے کبھی اس پراسرار سوال کا منطقی جواب نہیں ملا لیکن اب ایک محققRebert Krulwichنے اس کا سائنسی جواب دے دیا ہے ،اگرچہ اس جواب کے نتیجے میں بھی ایک نئی بحث  چھڑ گئی ہے۔ رابرٹ کا کہنا ہے کہ آج سے ہزاروں سال پہلے ...

Read More »