Breaking News
Home / فیملی کارنر / پھول اور کلیاں

پھول اور کلیاں

about children

بیورنڈال ویک اینڈ اسکول کے بچوں کو انعامات بھیج دیے گئے

گزشتہ ہفتہ بیورنڈال ویک اینڈ اسکول کو اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے حسب وعدہ انعامات بذریعہ پوسٹ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ جبکہ دو طالبات عائزہ اور مائرہ نے انعام وصول ہونے کی اطلاع شکریہ کے ساتھ دی ہے۔ جبکہ باقی بچوں سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی گزارش ہے کہ جن بچوں کو انعامات مل گئے ہیں ...

Read More »

دریائی گھوڑا: Hippo

      دریائی گھوڑا: Hippo ‘انتہائی خطرناک لیکن پھر بھی فائدہ مند جانور، سوچیں زرا ایک ایسی مشین جو بڑھتی ہوئی گھاس کاٹتی رہے، پودوں کو جا کر کھاد ڈالے، دریائوں میں چھوٹی چھوٹی نہروں، ندی نالوں کا جال بچھا کر اردگرد کے علاقے میں سبزہ اگانے کا باعث بنے اور جانوروں کو پانی فراہم کرے۔ اپنی ٹیوننگ خود ...

Read More »

بیورنڈال اسکول کی آن لائن کلاسز میں حاضری دینے والے بچوں کے لیے خصوصی انعام حوصلہ افزائی

بیورنڈال اسکول کی آن لائن کلاسز میں حاضری دینے والے بچوں کے لیے خصوصی انعام حوصلہ افزائی جو بچے کورونا کی وجہ سے اسکول بند ہونے کے بعد آن لائن کلاس میں باقائدگی سے حاضری دیتے رہے اور انہوں نے گھر کا کام کیا اور سبق سنایا ان کے لیے اسکول کی پرنسپل میڈم انیلا ریاض کی جانب سے حوصلہ ...

Read More »

تیرے خیال سے ہے دل شادماں ہمارا

قائد اعظم قائد اعظم  ڈے کا خصوصی انعامی مقابلہ بچوں کے لیے۔۔۔ آپ بھی حصہ لیں اور بچوں کے دوستوں کو بھی اسکی ترغیب دیں چار سال سے لے کر سولہ سال تک کے بچوں کے لیے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی خاص انعامی پیشکش جو بچہ پچیس دسمبر سے پہلے پہلے یہ نظم زبانی یاد کر کے اسکی وڈیا ...

Read More »

’چڑیل کو اس آدمی سے پیار ہو گیا تو اس کی مرضی کے بغیر اس سے شادی کر لی‘

  جن بھوتوں اور چڑیلوں کے متعلق ہم قصے کہانیوں میں پڑھتے سنتے آئے ہیں لیکن عائشہ مظفر نامی مصنفہ ویب سائٹ ’مینگوباز‘ پر جنات اور چڑیلوں سے متعلق حقیقت پر مبنی ایسی کہانیاں بیان کرتی رہتی ہیں کہ سن کر بدن میں جھرجھری دوڑ جائے۔ عائشہ مظفر کے والد کے پاس جنات تھے چنانچہ وہ ’ابو کے جن‘  کے نام سے لکھتی ...

Read More »

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔بوڑھی عورت کو سب گاوٴں والے نانی ماں کہتے تھے اور اس کی نواسی کو شیتل کہہ کر پکارتے تھے۔ نانی ماں کی بیٹی اور داماد ایک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھے تھے ۔ ...

Read More »

وہ ان تحفوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہونے لگی جو بادشاہ اور ملکہ اس کے لیے دوسرے ملکوں سے لائے تھے- مگر تینوں شہزادے چونکہ بڑے تھے اس لیے انہوں نے بادشاہ اور ملکہ کی پریشانی بھانپ لی تھی

بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی- تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی بہن شہزادی سلطانہ سب بھی بہت خوش تھے- وہ چاروں بھائی بہن بادشاہ اور ملکہ کے ساتھ نہ جا سکے ...

Read More »

طلسمی طوطا اور چور

جب پکڑا طوطے نے چور ٹیں ٹیں کر کے مچایا شور شازیہ عندلیب قسط نمبر 1 یہ ایک اعلیٰ نسل کا طوطا تھا جسکی ذات راء تھی اس نسل کے طوطے بہت نایاب اور مہنگے ہوتے ہیں۔اکثر شکاری جنگلوں سے یہ طوطے پکڑ کر مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔راء ذات کے طوطے کا آبائی ملک آسٹریلیاہے لیکن ان کے ...

Read More »

رسول اللہ کا بچپن

کم سنی میں بھی آپﷺ سے خلاف شروع کوئی حرکت نہ ہوئی۔ خالد نجیب خان: شعیب کی امی کی بے چینی دیکھ کر اسکی دادی نے پوچھ ہی لیا کہ بیٹی کیوں بے چین ہورہی ہو مجھے بتاؤ کیا پریشانی ہے؟ امی شعیب مغرب کی نماز پڑھنے مسجد گیا تھا ابھی تک لوٹا نہیں ہے اب تک اسے واپس آجانا چاہیے ...

Read More »

دھوکہ

ایک عقاب اور ایک الو میں دوستی ہو گئی ۔عقاب بولا ”بھائی الواب تمہارے بچوں کو کبھی نہیں کھاؤں گا۔ مگر یہ تو بتاؤ کہ ان کی پہچان کیا ہے۔ آمنہ ماہم ایک عقاب اور ایک الو میں دوستی ہو گئی ۔عقاب بولا ”بھائی الواب تمہارے بچوں کو کبھی نہیں کھاؤں گا۔ مگر یہ تو بتاؤ کہ ان کی پہچان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.