Home / فیملی کارنر

فیملی کارنر

about famly

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔بوڑھی عورت کو سب گاوٴں والے نانی ماں کہتے تھے اور اس کی نواسی کو شیتل کہہ کر پکارتے تھے۔ نانی ماں کی بیٹی اور داماد ایک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھے تھے ۔ ...

Read More »

وہ ان تحفوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہونے لگی جو بادشاہ اور ملکہ اس کے لیے دوسرے ملکوں سے لائے تھے- مگر تینوں شہزادے چونکہ بڑے تھے اس لیے انہوں نے بادشاہ اور ملکہ کی پریشانی بھانپ لی تھی

بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی- تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی بہن شہزادی سلطانہ سب بھی بہت خوش تھے- وہ چاروں بھائی بہن بادشاہ اور ملکہ کے ساتھ نہ جا سکے ...

Read More »

کاٹن ڈریسز کی نئی ورائٹی

 350 kr.جینز  ایمبرائڈڈ شرٹس فری سائز میں قیمت 550 kr.کراؤن آرڈر کے ایک ہفتے میں حاصل کریں بزریعہ پوسٹ راور کاٹن میں جدیدنگ منتخب  کریں اور شا پنگ کارٹ میں ڈالیں یا ان باکس میں لکھ کر طلب کریں  

Read More »

ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کے لباس کا انتخاب

خوش بخت جہان ناروے میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کی خواتین کو اکثر لباس کے انتخاب کے حوالے سے مسائل درپیش رہتے ہیں۔لباس کے لحاظ سے ناروے میں بسنے والی پاکستانی خواتین کو تین گروپس میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلا گروپ ملازمت پیشہ خواتین کا ہے دوسرا گروپ گھریلو خواتین کا جبکہ تیسرا گروپ تعلیم حاصل کرنے والی ...

Read More »

13 سے 19 سال کے ٹین ایج لڑکے….!

خضر اور میران جب ٹین ایج میں داخل ہوئے تو انہیں کچھ باتیں خاص طور پر سمجھائی گئی مثلاً سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اصرار اس بات پر رہا کہ اپنے ناخن ہمیشہ صاف ستھرے اور درست انداز میں کاٹ کر رکھنا اس لئے کہ لوگ سب سے پہلے آپ کے ناخن دیکھتے ہیں صرف دیکھتے ہیں کہتے ...

Read More »

مزیدار بغیر چربی والا گوشت

گوشت عید(عید قربان)مبارک اور ایک نئی ڈش پیش خدمت ہے۔ تین یا چار کلو گوشت چھوٹے یا بڑے ٹکڑے جیسے پسند ہو لے کر اسے نمک کالی مرچ، لیموں حسب ذائقہ لگا کر 10 تا 15 منٹ تک رکھ دیں۔ پریشر ککر میں نیچے بلاچھلے ہوئے آلو دھو کر نیچے بچھا دیں،اوپر گوشت ٹکا دیں، پریشرککر کی وسل 15 تا ...

Read More »

فراک

Read More »

سکونِ قلب کی تحصیل کیسے؟

شہباز رشید بہورو نشاط دل کی دنیا کو آباد کرنے لگا تو روحانی وجود کے مطالبات کی سنگینیاں مانند قفس مقید کرنے لگیں۔یہ سنگینیاں مادی دنیا کی سختیوں سے عبارت نہیں بلکہ روحانی دنیا کے مسلسل تھپیڑوں کے احساس کا برامد شدہ نتیجہ ہے۔اطمینانِ قلب روح کے سکون پہ منحصر ہے۔اگر انسانی روح بے قرار ہو تو دل میں حقیقی ...

Read More »

طلسمی طوطا اور چور

جب پکڑا طوطے نے چور ٹیں ٹیں کر کے مچایا شور شازیہ عندلیب قسط نمبر 1 یہ ایک اعلیٰ نسل کا طوطا تھا جسکی ذات راء تھی اس نسل کے طوطے بہت نایاب اور مہنگے ہوتے ہیں۔اکثر شکاری جنگلوں سے یہ طوطے پکڑ کر مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔راء ذات کے طوطے کا آبائی ملک آسٹریلیاہے لیکن ان کے ...

Read More »

جامن کے فوائد

      موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے سے انتہائی مفید اور اہم پھل ہے اور دیگر پھلوں کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔ جامن کے ساتھ ساتھ جامن کی گھٹلیاں اور پتے بھی بہت ساری بیماریوں کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ عموماً جامن کھا کر گھٹلیاں پھینک دی جاتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.