Breaking News
Home / ا طلاعات

ا طلاعات

اوسلو کے علاقے بیورنڈال میں یوم پاکستان کی تقریب 

اوسلو کے مضافاتی علاقے بیورنڈال میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب بارہ اگست کو منائی جائے گی۔تقریب میں آپ لوگ اپنے دوستوں بچوں اور فیملی کے ساتھ شرکت کر سکتے ہیں۔ پروگرام حسب ذیل ہو گا۔ مورخہ ۱۲ اگست بارہ اگست شام ۳۰۔۰۶ ساڑھے چھ بجے بیورنڈال سینٹر مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں میاں طیب سے فون نمبر99851133 ...

Read More »

اتوار کی اشاعت میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی با ہمت شخصیت کا انٹر ویو

اتوار کی اشاعت میں اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کے لیے ایک با ہمت اور پر عزم پاکستانی شخصیت کا انٹر ویو شائع کیا جائے گا۔ یہ انٹر ویو قارئین کے اندر نئے عزم و ہمت اور جوش و ولولہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لیے اسے نہ صرف خود پڑہیں بلکہ اسے اپنے دوستوں ور عزیزوں ...

Read More »

جیو چینل کے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ اوسلو میں ڈنر

شاہد جمیل ،اوسلو جیو نیوز چینل کے اینکر سہیل وڑائچ جو آجکل اوسلو میں ناروے کے یوم آزادی پر ٹی وی کوریج کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں۔اٹھارہ مارچ کو لورن اسکوگ Triaden senter l248renskog کے مقام پر ہو گا۔اس میں تمام پاکستانی کمیونٹی کے لیے دعوت عام ہے۔ UFN

Read More »

سترہ جولائی کو اوسلو میں عمران خان کی بہن علیما خان کی شرکت سیمینار برائے فنڈز نمل کالج

سترہ جولائی بروز اتوار اوسلو میں دوپہر ایک بجے سے تین بجے تک عمران خان کی بہن نمل کالج کی تعمیر کے سلسلے میں فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے آ رہی ہیں۔یہ پروگرام خاص طور سے خواتین اور بچوں کے لیے ہے۔

Read More »

) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی مورخہ 20دسمبر بروز اتوار چار بجے بریدنگ میں منعقد ہوگی۔ سٹڈی سرکل کے تحت ہونے والے ماہانہ درس قرآن کے موقع اُن شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نشست میں موضوعات قرآن کے ...

Read More »

نبیلہ رفیق کے ناول کی رونمائی کی تقریب

چشمِ ما روشن دلِ ما شاد۔ شاعرہ اور مصنفہ نبیلہ رفیق کے ناول کی رونمائی کی تقریب بمقام۔۔Søren Bullsvei 1, 1001  Oslo  ۔۔ بروز  اتوار 13دسمبر کو ہو رہی ہے ۔ ادب سے تعلق رکھنے والی  خواتین کو شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ بوقت  16.00 ……18.00 شرکت فرماکر  شکرئے کا موقعہ دیں نبیلہ رفیق۔۔    tlf. 41212280  

Read More »