Home / newsdesk

newsdesk

قائد اعظم کے دائیں پاﺅں پر پیدائشی نشان دیکھ کر بزرگ نے کیا پیشگوئی کی تھی جو کہ درست ثابت ہوئی؟ جانئے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے تاہم اس موقع پر ہم آپ کو اس پیشگوئی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو کہ قائداعظم محمد علی جناح کو بچپن میں دیکھ کر ایک بزرگ نے کی تھی جو کہ حرف بہ حرف درست ثابت ...

Read More »

آئی فون 11، پرو اور میکس کی قیمت کیا ہے؟ جان کر ہی آپ کے ’ارماں آنسوؤں میں بہہ جائیں‘

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11، آئی فون 11 پرو اور آئی فون 11 میکس متعاراف کرا دئیے ہیں جن میں الٹرا وائڈ اینگل لینز بھی شامل ہوگا جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 کا استعمال کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایپل کا یہ اعلان کمپنی ...

Read More »

غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے 2012 میں طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی ،،برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے ۔  

Read More »

ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے تین ماڈلز کیساتھ 5 ڈالر فی مہینہ میں ٹی وی سٹریمنگ سروس بھی متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل ٹی وی پلس سٹریمنگ ٹیلی وژن سروس 100 سے زائد ممالک میں نومبر کے مہینے سے دستیاب ہوگی تاہم یہ سروس اور ایپل آرکیڈ ویڈیو گیم سبسکرپشن چین میں دستیاب ...

Read More »

بھارت کو خوفزدہ کرنے والی پاکستانی آبدوز کی پراسرار تباہی کی کہانی

پاکستان بحریہ کی تاریخ میں ایک آبدوز ایسی ہے جس کے کارنامے آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی پراسرار گمشدگی (درحقیقت تباہی) بھی اب تک کوئی بھول نہیں سکا۔یہ ہے پی این ایس غازی (ایس 130) آبدوز، جو پاکستان نے 1963 میں امریکا سے لیز پر لی تھی۔ڈان نیوز کی رپورٹ ...

Read More »

کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پربڑا حادثہ پیش آگیا جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کربلا میں پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہوئے ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک اور کامیابی، 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے،اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل) کے غیرمعمولی اجلاس میں 50 سے زائد ممالک نے مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بھارت کے سامنے 5 مطالبات ...

Read More »

ایپل نے آئی فون 11 متعارف کرا دیا، تین کیمروں سے مزین اس آئی فون کی کیا خصوصیات ہیں ؟

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 3 کیمروں والا نیا آئی فون متعارف کر دیا ہے جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینز بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 استعمال کی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے سال کی سب سے بڑی تقریب کے دوران ...

Read More »

مرغی کا گوشت کھانیوالوں کیلئے پریشان کن خبر، آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کردیا

دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے خون کے سرطان کی ایک عجیب قسم میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے ساتھ مردوں میں پروسٹیٹ کینسر بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ 2006ءسے 2014ءتک جاری رہنے والی اس طویل تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ چکن کھانے سے ...

Read More »

شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس سے ایک بیٹا ہے ، اس دوران خاوندنے فائزہ اعجاز سے اس سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.