Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-includes/post-template.php on line 284 Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-includes/post-template.php on line 284
Breaking News
Home / Advertisements

Advertisements

شعبہء اشتہارات

اردو فلک ڈاٹ نیٹ پچھلے پانچ سالوں سے ناروے اسکینڈینیویا یورپ مڈل ایسٹ اور پاکستان کے قارئین کو مقامی معلوماتی خبریں ملازمتیں رشتے مقامی افراد کے انٹرویوز اور کمپنیوں کے فیچرز کے بارے میں معلومات قارئین تک پہنچا رہی ہے۔اس کے علاوہ دیگر مفید اور دلچسپ موضوعات پر فاضل لکھاریوں کی تحریریں سائٹ پر ہزاروں قارئین کی دلچسپی کا باعث ہیں۔ اردو فلک ٹیم نے اردو بولنے والی کمیونٹی کی خدمت کے لیے ایک اور قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں تمام قارئین کے لیے شعبہ اشتہارات کو شروع کیا جا رہا ہے۔یہاں نہائیت کم قیمت پر قارئین اور کمپنیاں اپنی مصنوعات اورسروسز کی تشہیر نہ صرف سائٹ پربلکہ سائٹ کے پروگراموں میں اور دیگر مواقع پر کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اردو فلک ٹیم

اشتہارات دینے کے لیے نیچے دیا گیا فارم پر کریں۔

 

 

اشتہار کی تفصیل اور اپنا پیغام لکھیں۔
نوٹ۔۔فارم اردو یا انگلش دونوں میں پر کر سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے سائٹ کی ای میل یا فون نمبر پر رابطہ کریں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.