Home / ہمارے مقاصد

ہمارے مقاصد

اس ویب سائٹ کا مقصد یورپ میں بسنے والے غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک پاکستانی افراد کو اعلیٰ سطح پر متعارف کروانا ہے۔میڈیا میں اس سطح پر پہلے بھی کام ہو رہا ہے،لیکن اقرباء پروری کی وجہ سے کئی اہل افراد پس پردہ ہی رہتے ہیں۔پہلے سے مشہور افراد کو تعارف کروانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن اصل کام تو چھپے ہوئے گوہرنایاب تلاش کرنا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی صحافیوں،ادیبوں۔ شاعروں لکھاریوں اور کسی بھی شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانیوں کا تعارف پیش کیا جائے گا۔

یورپ میں کام کرنے والی فعال پاکستانی آرگنازیشنز کے فنکشنز کی کوریج دی جائے گی۔اسکے علاوہ ہر قسم کے معاشرتی اور قانونی مسائل کا حل بھی پیش کیا جایء گا۔ہماری ویب سائٹ کا اولین مقصد اپنے ہم وطنوں کے مسائل حل کرنا اور انکی زندگی کو خوشگوار بنانا ہے۔اس کے لیے ہمیں آپکے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے۔

مدیر
شازیہ عندلیب

3 comments

  1. شکیل احمد خان

    مدیرہ صاحبہ !
    یہ فرمائیے گا اگر اپنی رائے یا کوئی مضمون امیج کی صورت میں اَپ لوڈ کیا جائے تو کیا طریقہ ہوگا؟ شکیل احمد خان

  2. Allah ki rehmat hai aisi site ham sab k liyai………Or hamey is sai bherpoor feada uthana chahie. ham jasai
    deyaar gher me rehne valoon ke lie urdu ki yeh site bohat mufid hey.

  3. mojhai yeh magzin bohot pasand hai kiyoun k is mai khabrain or jo kuch hmai chahiyai wo mil jata hai.is k bad hmai internet pey khin or janai ki hajat nhi rehti ..

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)