Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / یوراج سنگھ کا بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کا مقابلہ ، دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

یوراج سنگھ کا بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کا مقابلہ ، دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

یوراج سنگھ  کا بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کا مقابلہ ، دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

 بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کی بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کے مقابلے کی ویڈ یوسامنے آئی ہے۔

ویڈیو یووراج کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ہے۔ویڈیو میں یوراج سنگھ کے ساتھ دو نوجوان بھی موجود ہیں جو کہ رسے کو کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ بنگال ٹائیگر کو شکست دینے میں ناکام رہتے ہیں اور پھر وہ خود ہی رسہ چھوڑ دیتے ہیں۔

 

Check Also

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اب کوئی نئی بات نہیں۔ سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے یہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: