Breaking News
Home / 2021 / October / 04

Daily Archives: October 4, 2021

یوراج سنگھ کا بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کا مقابلہ ، دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

 بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کی بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کے مقابلے کی ویڈ یوسامنے آئی ہے۔ ویڈیو یووراج کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ہے۔ویڈیو میں یوراج سنگھ کے ساتھ دو نوجوان بھی موجود ہیں جو کہ رسے کو کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ بنگال ٹائیگر کو شکست دینے میں ناکام ...

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق، ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹ

مہلک کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 490 نئے کیسز سامنے آئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 51 ہزار 348 ہو گئی  ہے ، 11 لاکھ 77 ہزار 249 افراد صحتیاب ہو ...

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جب سمندری جہاز میں جاری پارٹی سے گرفتار کیا گیا تو سلمان خان نے فوری کیا کیا ؟ جانئے

انسداد منشیات ایجنسی کی جانب سے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کی خبر جب سلمان خان کو ملی تو انہوں نے بغیر انتظار کیئے فوری طور پر گاڑی نکالی اور آدھی رات کو کنگ خان کے گھر جا پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سلمان خان کی شاہ رخ خان کے گھر ” منت “ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.