Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

 آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔

پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسین کے مطابق جنرل پوسٹ آفس ڈیرہ اڈہ میں  ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹرکا  بیشتر کام  مکمل ہوچکا ہے  جس کا افتتاح  عید الاضحیٰ کے بعدکیا جائے گاجب کہ جی پی او ملتان میں ایمازون کا گودام بھی قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، ساہیوال اور جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں گوداموں کے ساتھ ایمازون سینٹرز قائم کرنے کا کام بھی جاری ہے۔

 

Check Also

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: