Breaking News
Home / 2021 / July / 07

Daily Archives: July 7, 2021

آپ کے فون میں اگر یہ ایپ انسٹال ہوگی تو ہم بلاک کردیں گے‘واٹس ایپ نے اعلان کردیا

 کیا آپ نے بھی واٹس ایپ کے جیسی میسجنگ ایپلی کیشن ’جی بی واٹس ایپ‘ اپنے فون میں انسٹال کر رکھی ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو فوری طور پر اسے ان انسٹال کر دیں کیونکہ آپ کو واٹس ایپ کی طرف سے بین کیا جا سکتا ہے۔  ڈیلی سٹار کے مطابق جی بی واٹس ایپ (GB ...

Read More »

100روپے کے نوٹ میں دوسنگین غلطیوں کی نشاندہی، لیکن کیا آپ نے کبھی اس پر توجہ دی ؟اگر نہیں تو یہ خبرآپ کیلئے ہے

 8سال قبل محمد محسن نامی اس شخص نے 100کے نوٹ پر دو ایسی چیزیں مشاہدہ کیں، جو محمد محسن کی نظر میں غلطیاں ہیں، تاہم سٹیٹ بینک آف پاکستان کو محمد محسن کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔  ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق محمد محسن کا کہنا ہے کہ 100کے نوٹ پر زیارت ریزیڈنسی کی تصویر بنائی گئی ...

Read More »

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، دلیپ کمار کو انڈین فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ دادا صاحب پھالکےسے بھی نوازا گیا۔ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور تھے ، انہوں نے دیوداس، سنگ دل  سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ دلیپ کمار کو ...

Read More »

ٹویٹر نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا

 سماجی رابطے  کی ویب سائٹ  ٹویٹر نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ٹویٹر نے دو ماہ قبل اپنے پلیٹ فارم پر آڈیو رومز بنانے کی سہولت متعارف کرائی، جو پہلے اینڈرائیڈ  پھر آئی فون صارفین کے لیے پیش کی گئی۔اس سہولت کے تحت کوئی بھی صارف آڈیو روم (اسپیس) ...

Read More »

اہم شخصیات کے پروٹوکول کا معاملہ، موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

موٹر وے پولیس نے کسی بھی شخصیت کو پروٹول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں تمام موٹروے پولیس افسران کومراسلہ لکھ کرارسال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے کے اقدامات جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ پروٹوکول دینا موٹر وے پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.