Breaking News
Home / 2021 / July / 05

Daily Archives: July 5, 2021

حال ہی میں کینسر سے صحت یاب ہونے والی پاکستانی اداکارہ نا دیہ جمیل برٹش ائیر ویز کے رویے پر رو پڑیں

) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر برطانوی ایئرلائن کے غیرذمہ دارانہ رویے پر رو پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ہیتھرو ایئرپورٹ پر نادیہ جمیل نے آبدیدہ لہجے میں ایک ویڈیو بیان شیئر کیا۔انہوں نے کہا کہ برٹش ایئرویز کی جانب سے ان کے ساتھ ...

Read More »

عید الاضحی کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔بیان میں مزید کہا گیا کہ 29 ذیقعد یعنی 10 جولائی بروز ہفتہ کو چاند نظر آنے کا امکان ...

Read More »

پانچ ماہ کی بچی پتھر میں تبدیل ہونے لگی

 برطانیہ میں پیدا ہونے والی ایک بچی کا جسم آہستہ آہستہ پتھر بننے لگا۔ لیکسی روبنز کی پیدائش 31 جنوری کو ہوئی تھی اور وہ عام بچوں کی طرح نارمل ہی تھی تاہم اس کے پاؤں کے پنجے بڑے تھے اور وہ اپنے انگوٹھوں کو حرکت نہیں دے سکتی تھی۔ بچی کے ہر طرح کے چیک اپ کرائے گئے لیکن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.