Home / 2021 / April / 25

Daily Archives: April 25, 2021

اسلام آباد میں 836 آکسیجن بیڈز موجود لیکن مریض کتنے ہیں ؟تشویشناک خبر آگئی

کورونا وائر س کےبڑھتےہوئےپھیلاوکےسبب وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض زیر علاج ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں،پمز میں 183 آکسیجن بیڈزمیں147پرکورونامریض زیر علاج ہیں۔ہسپتال حکام کے مطابق آئی ایچ آئی ٹی سی کے105 آکسیجن بیڈزمیں سے90 پر کورونا مریض ہیں،پولی کلینک ...

Read More »

انڈو نیشیا کی لاپتہ ہونے والی آبدوز بارے افسوسناک خبر آگئی

انڈونیشیا کی 21 اپریل کو لاپتہ ہونے والی آبدوز کے بارے میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہ گہرے سمندر میں ڈوب چکی ہے۔ انڈونیشیا کے امیر البحر کے مطابق جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں 850 میٹر کی گہرائی میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی کچھ باقیات ملی ہیں جس سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ آبدوز حادثے ...

Read More »

انسانی جسم کا وہ حصہ جو قیامت تک باقی رہے گا، اسی سے دوبارہ پورا جسم بنایا جائے گا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : دو مرتبہ صور پھونکے جانے کا درمیانی وقفہ چالیس ہوگا ۔‘‘ انہوں نے کہا : ابوہریرہ ! چالیس دن ؟ انہوں نے کہا : مجھے معلوم نہیں ، انہوں نے پوچھا : چالیس ماہ ؟ انہوں نے فرمایا : میں نہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.