Home / 2021 / April / 15

Daily Archives: April 15, 2021

نارویجن وزیر یونس ستورے کا ویکسین کی ترسیل کے سلسلے میں حکومت کو چیلنج

پارلیمنٹ اجلاس میں لیبر پارٹی کے لیڈر یونس گہر نے حکومت کے لاک ڈاؤن پر سے پابندیاں ہٹانے کے اقدام پر ایک سوال اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ایسی صورتحال میں لاک داؤن کھولنے جا رہی ہے جبکہ جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کی ترسیل بھی روی جا رہی ہے اس کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟ انہوں نے ...

Read More »

سویڈن میں پناہ گزینوں کو عارضی قیام کی قانونی اجازت کا امکان

جمعرات کے روز سویڈژ پارلیمنٹ میں پناہ گزینوں کو ملک میں عارضی طور پر قانونی رہاشی اجزت نامہ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس تجویز کا اطلاق ان پناہ گزینوں پرہو گا جو کہ سن دو ہزار سولہ سے سویڈن میں رہائشی وزہ ملنے کی منتظر ہیں۔ یہ عارضی اجازت نامہ مہاجرین کے لیے نام نہاد بندوبست ثابت ...

Read More »

برطانیہ میں زندگی کی گہما گہمی کا آغاز

سوموار کے دن سے سلطنت برطانیہ میں دوکانیں، لائیبریریاں، ہیر ڈریسرز کی دوکانیں اور ریستوران کھول دیے گئے ہیں۔برطانیہ میں وباء کی روک تھام کی وجہ سے تمام بازار بند تھے اور شہری زندگی وباء کے خوف سے مفلوج ہو کے رہ گئی تھی۔ دوکانوں کے باہر شہریوں کی طویل لائینیں دیکھنے میں آئیں۔ پچھلے چند ماہ سے برطانیہ میں ...

Read More »

لورن اسکوگ کاؤنٹی میں وبائی مرض کی روحتیاطی تدابیر میں مزید سختی

نارویجن ہیلتھ سیکٹر کی جانب سے اوسلو کے مضافات میں واقع کاؤنٹی کی تعمیراتی کمپنیوں کو خبردار کیا گیا ہے۔حکومت نے یہ اعلان یا ہے ہ تعمیراتی کمپنیاں کام کے اوقات کار میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے سلسلے میں قانون کی مکمل پابندی کریں۔اس سلسے میں لازمی ہے کہ ساٗٹ پہ کام کرنے والے کارکن اور مزدوروں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.