Home / حالات حاضرہ / خبریں / فیس ماسک کی وجہ سے چوری پکڑی گئی،مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

فیس ماسک کی وجہ سے چوری پکڑی گئی،مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

فیس ماسک کی وجہ سے چوری پکڑی گئی،مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

متحدہ عرب امارات میں مالکن کی اشیاچوری کرنے والی گھریلو ملازمہ ماسک کی وجہ سے پکڑی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھر سے متعدد بار چیزیں چوری ہوچکی تھیں تاہم چور کا کوئی سراغ نہ مل رہا تھا۔اس دوران گھر کی مالکن کو اپنی ملازمہ  کے کمرے سے اپنا ماسک مل گیا،ماسک ملنے کے بعد جو ملازمہ سے تفتیش کی گئی تو اس نے  اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: