Home / حالات حاضرہ / خبریں / رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی 

رمضان المبارک کے ماہ میں مسجد الحرام میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد میں بڑی گنجائش کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق مقدس مساجد انتظامیہ نے کہاہے کہ مسجدالحرام میں روز پچاس ہزار افراد عمرہ اور ایک لاکھ افراد نماز ادا کر سکیں گے ،کورونا ایس او پیز پر پابندی لازمی ہو گی ، رمضان المبارک 13 اپریل سے شروع ہو رہاہے ۔

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: