Home / حالات حاضرہ / خبریں / ہسپانوی حکومت نے چہرے کا ماسک لازمی قرار دے دیا

ہسپانوی حکومت نے چہرے کا ماسک لازمی قرار دے دیا

ہسپانوی حکومت نے چہرے کا ماسک لازمی قرار دے دیا

ہسپانوی حکومت چہرے کا ماسک لازمی قرار دے دیاہے۔سرکاری گزٹ بی او ای میں شائع ہونے والے قانون کے مطابق چھ سال تک کے بچوں کو حفاظتی فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماسک پہننے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔اس نئے قانون کے مطابق ساحل سمندر سمیت دیگراندرون اور بیرونی جگہ پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیاگیاہے۔گزشتہ سال 20 مئی سے ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیاگیاتھا۔ایسے لوگ جو کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیںجس کا تعلق سانس سے ہو ان کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا۔

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: