ہسپانوی حکومت چہرے کا ماسک لازمی قرار دے دیاہے۔سرکاری گزٹ بی او ای میں شائع ہونے والے قانون کے مطابق چھ سال تک کے بچوں کو حفاظتی فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماسک پہننے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔اس نئے قانون کے مطابق ساحل سمندر سمیت دیگراندرون اور بیرونی جگہ پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیاگیاہے۔گزشتہ سال 20 مئی سے ماسک ...
Read More »Daily Archives: April 1, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے والد کے ہمراہ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
وزیر اعظم عمران خا ن نے بدھ کے روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے والد اور بہن کے ساتھ اپنی ایک نایا ب تصویر شیئر کی ہے ۔ عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”میرے والد اور بہن کے ساتھ جب میں شاید دو سال کا تھا“ ۔ بلیک اینڈ وائٹ تصویر ...
Read More »