Home / 2021 / March / 02

Daily Archives: March 2, 2021

مائیکر وسافٹ کے بانی کسی کمپنی کا موبائل فون استعمال کرتے ہیں ؟ بل گیٹس نے خود ہی بتادیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انکو  اینڈرائڈ فون پسند ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ انھیں ذاتی طور پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز پسند ہے اور وہ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کو ترجیح دیتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ پہلے آئی فون استعمال کیا کرتے ...

Read More »

جنوبی کوریا کے مشہور میوزک گروپ نے دو بڑے اعزاز جیت لئے

اٹھارویں کوریا میوزک ایوارڈ میں دنیا بھر میں مشہور کوریا کے (K-pop) گروپ BTS نے دو بڑے ایوارڈ اپنے نام کر لئے۔بگ ہٹ انٹرٹینمنٹ گروپ نے اپنے مشہور گانے “ڈائنامائٹ” کیلئے سونگ آف دی ایئر اور بیسٹ پاپ سونگ آف دا ایئر کے ایوارڈز اپنے نام کئے۔ ٹیم ممبرز کا کہنا تھا کہ یہ انعامات حاصل کرنا ہمارے لئے اعزاز ...

Read More »

بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

شارجہ سے لکھنو جانے والی بھارتی پرواز کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ہنگامی بنیادوں پر کراچی میں لینڈ کروا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شارجہ سے بھارتی شہر لکھنو جانے والی انڈیگو ائیر لائن کی پرواز 6 ای 1412 صبح 4 بجے جونہی ایران کے راستے پاکستانی حدود میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.