Home / حالات حاضرہ / خبریں / سپین کے باد شاہ کی گستاخی کرنے والے گلو کار پابلوہیسل کی گرفتاری پر احتجاج کاسلسلہ جاری ،مظاہرین کا پولیس پر پتھراو

سپین کے باد شاہ کی گستاخی کرنے والے گلو کار پابلوہیسل کی گرفتاری پر احتجاج کاسلسلہ جاری ،مظاہرین کا پولیس پر پتھراو

سپین کے باد شاہ کی گستاخی کرنے والے گلو کار پابلوہیسل کی گرفتاری پر احتجاج کاسلسلہ جاری ،مظاہرین کا پولیس پر پتھراو

سپین کے بادشاہ کی کی شان میں گستاخی کرنے والے گلو کار پابلو ہیسل کی گرفتاری کے موقع پر شروع ہونے والے ہنگامے دو روز کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔آج بارسلونا میں پرتشدد مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراو کیا اور آتش گیر مادہ پھینک کر پولیس وین کو آگ لگادی۔بارسلونا لارمبلہ کے علاقے میں مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی۔ آج کاتالونیا کے گورنر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ پرتشدد مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی یہ کسی صورت آزادی اظہار رائے کے زمرے میں نہیں آتا۔

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: