Home / 2021 / March / 01

Daily Archives: March 1, 2021

*پہلے اپنے دل کا آٸینہ صاف کیجیے*

  *پہلے اپنے دل کا آٸینہ صاف کیجیے* When *You Blame* And *Criticize* Others* *You* Are *Avoiding* Some *Truth* About *Yourself* . *ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم* کی کتاب *کامیابی کے راز* سے انتخاب *صبااعظم* اسلام آباد پاکستان *ﺍﯾﮏ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﺌﮯ پڑوسی آ کررہنے لگے-اس جوڑے کے گھر کی کھڑکیوں سے نٸے آنے والے ...

Read More »

خلا باز بننے کیلئے کون سی تعلیمی قابلیت چاہیے اور ان کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟ دلچسپ معلومات آپ بھی جانئے

بہت سے لوگ خلاءباز بننے اور خلاءمیں جانے کے خواہش مند ہوں گے لیکن کیا آ پ کو معلوم ہے کہ خلاءباز بننے کے لیے کیا کچھ تعلیم و تجربہ ضروری ہے اور خلاءبازوں کو تنخواہ کتنی ملتی ہے؟ ڈیلی سٹار کے مطابق خلاءبازمنتخب ہونا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ خلاءباز عام طور پر بطور پائلٹ اپنے کیریئر کا ...

Read More »

سپین کی حکومت نے سیاحتی سیکٹر اور چھوٹے کاروباری حضرات کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا

سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ حکومت جلد سیاحتی سیکٹر اور چھوٹے کاروباری حضرات کو 11ہزار ملین یوروکی امداد دے گی۔کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے سپین کے وزیراعظم نے کہا کہ یہ امدادی پیکج سیاحتی سیکٹر،چھوٹے کاروبار اور ریسٹورنٹس، بارز والوں کو دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کی چوتھی لہرکو روکنا بہت ضروری ہے ...

Read More »

ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ, خبردار کردیا گیا

حکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل  پانی کا بہاؤ رکنے سے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا اور کہا گیا ہے کہ  رواں برس موسم گرما میں درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ پھٹنے کا امکان ہے، اس حوالے سے آئندہ تین سے چار ہفتے بہت اہم ہیں، ...

Read More »

غربت کا مکمل خاتمہ، وزیر اعظم نے چینی صدر کیلئے پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے غربت کا مکمل خاتمہ کرنے پر چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم کا کہناتھا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور چینی حکومت کو ملک سے انتہائی غربت کا خاتمہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ’ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ...

Read More »

سپین کے باد شاہ کی گستاخی کرنے والے گلو کار پابلوہیسل کی گرفتاری پر احتجاج کاسلسلہ جاری ،مظاہرین کا پولیس پر پتھراو

سپین کے بادشاہ کی کی شان میں گستاخی کرنے والے گلو کار پابلو ہیسل کی گرفتاری کے موقع پر شروع ہونے والے ہنگامے دو روز کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔آج بارسلونا میں پرتشدد مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراو کیا اور آتش گیر مادہ پھینک کر پولیس وین کو آگ لگادی۔بارسلونا لارمبلہ کے علاقے میں مظاہرین نے ...

Read More »

آزاد کشمیر: میرپور میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرپور نے اس ضمن میں کہا ہے کہ یکم مارچ سے ضلع میرپور، آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔ڈپٹی کمشنرمیر پور کے مطابق کورونا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.