Home / 2021 / March

Monthly Archives: March 2021

انڈونیشیا میں چرچ میں دھماکا، متعدد افرادزخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ

انڈونیشیا کے شہرماکاسار کے چرچ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ہو گئے،دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔ پولیس کے مطابق درجنوں افرادکو ہسپتال منتقل کردیاگیاجن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کی بھاری نفری چرچ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،پولیس کے مطابق دھماکے کی ...

Read More »

لاہور:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو بند کرا دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو بند کرا دیا گیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن(ر)عثمان کے احکامات پرکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی انتظامیہ نے بند کرادی،کمشنر لاہورڈویژن کاکہناہے کہ ٹرانسپورٹ کمپنی کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کردیاگیا ،گاڑیوں ...

Read More »

ویوو نے Zeissکے اشتراک سے نیا فون X60 Pro پاکستا ن میں متعارف کروا کر مو بائل فوٹو گر افی کی دنیا میں انقلاب بر پا کر دیا

سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے آج با قاعدہ پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی کی صلا حیت رکھنے والے منفرد فیچر ز، بے مثال ڈیز ائن اور تیز ترین کارکردگی کا حا مل جدید اور اعلیٰ ترین سمارٹ فونX60 Pro متعار ف کر وا دیا گیا ۔X60 Pro ویوو کی ان اوّلین ...

Read More »

اگر امریکہ نے دھمکی آمیز لہجہ برقرار رکھا تو ۔۔۔شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کو بڑی دھمکی دے دی

شمالی کوریاکےحکمران کم جونگ اْن نےامریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیاہےکہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے اشتعال انگیزی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے میزائل تجربات کو جاری رکھنے اور ...

Read More »

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور کے 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت  کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں ڈی ایچ اے فیز 4، ڈبل ایف بلاک، ڈبل سی بلاک،فیز 5جی بلاک شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ماڈل ٹاؤن بلاک بی اور سی، بینک سکوائر مارکیٹ ،جوہر ٹاؤن بلاک ایف 2، بلاک ...

Read More »

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ، علاقہ کونسا ہے ؟ جانئے

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہری جاوید کے خلاف مقدمہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیاہے ، شہری ماسک کے بغیر لاہور میں گھوم رہا تھا ، مقدمہ کورونا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیاہے ۔ ...

Read More »

وہ ملک جس نے کورونا کی وبا میں شہریوں کو گرین پاس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس میں کیا معلومات درج ہوں گی؟

یورپی ملک آسٹریا کے وزیر صحت روڈولف انشوبر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین میں پہلا ملک ہوگا جو ڈیجیٹل ’گرین پاس‘ متعارف کروانے جا رہا ہے، یہ پاس  کورونا کی وبائی صورتحال میں محفوظ سفر کو یقینی بنائے گا۔ انہوں نے صحافیوں  کے سامنے اس بات کی تصدیق کی کہ جولائی تک آسٹریا کی دو تہائی ...

Read More »

ماضی میں مسلمانوں کی عظمت کا نشان رہنے والے سپین میں آج 90 ہزار مسلمان طلبہ کیلئےاسلامیات کا ایک بھی ٹیچر موجود نہیں

یورپ میں پروان چڑھنے والی نسل کے لیےجدید دور کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تعلیم بھی انتہائی ضروری ہے جس کا اہتمام بھی اسی طرح ہونا چاہیے تھا جیسے دنیاوی تعلیم کے لئے ہم تگ و دو کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاک فیڈریشن سپین کے صدر چوہدری ثاقب طاہر نے کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ...

Read More »

وہ خطہ جہاں دن کے 24 میں سے ایک گھنٹہ ’چرانے‘ کا فیصلہ کرلیا گیا

یورپ بھر میں آج رات (ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب) رات کو دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی۔ گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے  وسطی یورپ میں موسم گرما کے معیاری وقت CEST کا آغاز ہو جائے گا۔ کئی ایسے یورپی باشندے جو اس نظام کی افادیت کے قائل نہیں ہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ ...

Read More »

سپین نے برطانوی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

سپین نے برطانیہ کے ساتھ کورونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیاں 30 مارچ سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزرا کونسل کے اجلاس کے بعد سپین کی وزیر خزانہ ماریہ مونتیرو نے کہا کہ سپین نے 30 مارچ سے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برازیل اور جنوبی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.