Home / 2021 / February / 22

Daily Archives: February 22, 2021

طیارے کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ ، امریکہ اور جاپان اب 777 بوئنگ طیاروں کے ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں ؟ جانئے

گزشتہ روز امریکہ میں طیارے کے انجن میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے باعث جہاز کے انجن کے پرزے ٹو ٹ ٹوٹ کر زمین پر گرتے رہے تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور جہاز کو لینڈ کروا دیا گیا لیکن اب امریکہ اور جاپان کے حکام نے 777 بوئنگ طیاروں کو چیک کرنے کی ہدایت جاری کر ...

Read More »

اہم یورپی ملک کے سفیر کو قتل کردیا گیا

جمہوریہ کانگو میں تعینات یورپی ملک اٹلی کے سفیر لوکا اتاناسیو  قاتلانہ  حملے میں ہلاک ہوگئے۔ ان پر کیے گئے حملے کی نوعیت ابھی تک واضح نہیں ہو سکی  ہے۔ اطالوی سفیر کے ساتھ اٹلی کا ایک فوجی بھی اس حملے میں ہلاک ہوا ہے۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے  سفیر برائے جمہوریہ کانگو کی ہلاکت کی تصدیق ...

Read More »

آدمی نے گھر کی چھت پر یہ بڑا سا جہاز کیوں لگا دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی اس کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بھارت میں ایک آدمی نے اپنے پوتے پوتیوں کی فرمائش پر گھر کی چھت پر بڑا سا ہوائی جہاز بنوا ڈالا۔ انڈیاٹائمز کے مطابق 52سالہ ذاکر خان نامی اس شہری کا تعلق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی سے ہے۔ اس کے پوتوں پوتیوں نے بڑے کھلونے کی فرمائش کی تھی، جس پر اس نے کنکریٹ سے اپنے گھر کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.