Breaking News
Home / 2021 / February / 19

Daily Archives: February 19, 2021

سیاسی فرقہ واریت

عارف محمود کسانہ اکثر یہ کہا جاتا ہے اسلام نے فرقہ واریت سے سختی سے منع ہے اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے فرقہ بندی نہ کی جائے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اسلام نے صرف مذہبی فرقہ بندی سے روکا ہے یا اس میں ہر قسم کہ فرقہ واریت شامل ہے؟ ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام مذہب نہیں بلکہ ...

Read More »

مادری زبان کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟

Sayed Nadeem Hussain: ناروے سے ڈاکٹر سیّد ندیم حسین کی اردو فلک کے قارئین کے لیے خاص تحریر اکیس فروری کی تاریخ قریب ہے ۔ اس دن کو مادری زبان کے عالمی دن کےطور پہ منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقریبات ہوتی ہیں۔ لیکن اس دن کی تاریخ بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔ خصوصا» پاکستان ...

Read More »

اسی ملٹی نیشنل نارویجن کمپنییوں نے وباء کے سلسلے میں جعلی امداد وصول کی

ایک حالیہ پولیس رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اسی ملٹی نیشنل نارویجن کمپنیوں نے اپنے بیمار ملازمین کے لیے فی کس چالیس ہزار کراؤن کے حساب سے رقمو حاصل کیں۔جن کا وجود ہی نہیں ہے۔ پولیس کے بیان کے مطابق یہ کمپنیاں یہ مراعات ویکسئین لگنے کا عمل ختم ہونے تک حاصل کرتی رہیں گی۔ان کمپنیوں کو مراعات حاصل ...

Read More »

موسم سرماء کی چھٹیوں کے لیے خصوصی ہدایات

ناروے میں بائیس جنوری سے موسم سرماء کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔جن کا دورانیہ دو ہفتے کا ہو گا۔پچھلے سال موسم سرماء کی چھٹیوں کے بعد وبائی مرض کی وجہ سے اسکول ماہ مارچ میں چھٹیوں کے بعد بھی بند رہے تھے جبکہ اسکولوں کی کلاسوں کو انٹر نیٹ پر جاری رکھا گیا تھا۔ جمعہ کے روز ہیلتھ منسٹر بینٹ ...

Read More »

بیورنڈال ویک اینڈ اسکول کے بچوں کو انعامات بھیج دیے گئے

گزشتہ ہفتہ بیورنڈال ویک اینڈ اسکول کو اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے حسب وعدہ انعامات بذریعہ پوسٹ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ جبکہ دو طالبات عائزہ اور مائرہ نے انعام وصول ہونے کی اطلاع شکریہ کے ساتھ دی ہے۔ جبکہ باقی بچوں سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی گزارش ہے کہ جن بچوں کو انعامات مل گئے ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.