Home / 2021 / February / 17

Daily Archives: February 17, 2021

دنیا کی پہلی اُڑنے والی گاڑی آگئی، کب سے اس میں سفر کر سکیں گے؟ آپ بھی جانئے

اڑتی کاروں کا خواب حقیقت کے ایک قدم اور قریب پہنچ گیا ہے اور بہت جلد ہمیں آسمان میں جہازوں کے ساتھ کاریں بھی اڑتی نظر آئیں گی۔میل آن لائن کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی طرف سے پہلی اڑنے والی کار کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کارٹیرافیوجیا نامی کمپنی کی طرف سے تیار کی گئی ہے ...

Read More »

مراکش کی شہزادی کی شادی

مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی 28سالہ بھانجی لیلیٰ نوحیلا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق لیلیٰ کی شادی ویلنٹائنز ڈے پر علی الحاجی کے ساتھ ہوئی۔ کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں کے پیش نظر شادی کی تقریب بہت مختصر رہی، جس میں دولہا دلہن کے خاندان کے افراد اور دوستوں نے ہی شرکت ...

Read More »

’میں نے قتل کردیا ہے‘ گھر کا راستہ صاف کروانے کے لیے آدمی کی پولیس کو جھوٹی کال

یوکرین میں ایک آدمی کے گھر کو جانے والی سڑک برف سے اٹی پڑی تھی جسے صاف کروانے کے لیے اس نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ سن کر ہنسی روکنا مشکل ہو جائے۔ دی گارڈین کے مطابق اس آدمی نے پولیس کو کال کر دی کہ اس نے اپنی ماں کے بوائے فرینڈ کو سینے میں خنجر گھونپ کر ...

Read More »

”5g طیاروں کے آلات کو متاثر کر سکتا ہے “فرانسیسی سول ایویشن اتھارٹی نے خبر دار کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ فرانسیسی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خبر دار کیاہے کہ 5g دوران پرواز طیاروں کے آلات کو متاثر کر سکتا ہے جو کہ بلندی پر کام کرتے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی ‘ کے مطابق فرانسیسی سول ایوی ایشن کی جانب سے مشورہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.