Breaking News
Home / 2021 / February / 10

Daily Archives: February 10, 2021

نیویارک میں سکولز بند کرنے سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کتنی کمی ہوئی؟ جان کر آپ بھی کہیں گے اب سکول بند نہیں ہوں گے

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے دنیا بھر میں سکول بھی بند کر دیئے گئے لیکن اب نیویارک میں سکولوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سٹی یونویرسٹی آف ہانگ کانگ کے تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ سکول بند رکھنے سے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے میں ...

Read More »

11 سالہ بچے کو گرفتار کرلیا گیا، کلاس میں اپنے آئی پیڈ پر کیا کھول کر دیکھ رہا تھا؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے

امریکہ میں ایک 11سالہ طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے جو کلاس میں اپنے آئی پیڈ پر ایسی چیز کے بارے میں سرچ کر رہا تھا کہ ہر سننے والا پریشان ہو جائے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ بچہ امریکی ریاست فلوریڈا کی فلیگلر کاﺅنٹی کے بونیل ایلیمنٹری سکول میں زیرتعلیم تھا جو کلاس کے دوران انٹرنیٹ پر ...

Read More »

سائنسدانوں نے ہینڈ سینیٹائزر کے زیادہ استعمال کے بارے میں خبردار کردیا، کیا نقصان ہوسکتا ہے؟ آپ بھی جانئے

کورونا وائرس کی وباءآنے کے بعد سے ہینڈ سینی ٹائزرز کے استعمال میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے اس اضافے کے متعلق انتہائی تشویشناک بات کہہ دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ہینڈ سینی ٹائزرز نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے میں تو اہم کردار ادا کیا لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال مستقبل میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.