روس میں ایک بدقسمت دلہن شادی کی تقریب میں ہی بیوہ ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 22جنوری کو روسی خطے ماسکو اوبلاسٹ کے گاﺅں ولاسوو میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے دوران 34سالہ ریڈو کورڈینیانو نامی دولہا کو دلہن کی طرف سے بلائے گئے دو مہمانوں نے گولیاں مار کر قتل کر ڈالا۔ اس ...
Read More »Daily Archives: February 5, 2021
کے ٹو سر کرنے کی جستجو میں غیر ملکی کوہ پیما ہلاک ہوگیا
معروف پاکستانی کو ہ پیما حسن سدپارہ کی ٹیم کے ساتھ کے ٹو سر کرنے کے لیے جانے والا بلغاریہ کا کو ہ پیما اٹاناس گریجیوسکاٹو جان کی بازی ہارگیا۔ واضح رہے کہ حسن سدپارہ اسوقت اپنےبیٹے اور دو دیگر کوہ پیماوں کےساتھ بغیر آکسیجن سلنڈر کے کے ٹو چوٹی سر کرنے کے مشن پر ہیں،اس دوران کیمپ3سےبیس کیمپ جاتےہوئے ...
Read More »پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ میں پہلی بار بغیر آکسیجن کے ٹو سر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا
اکستانی کوہ پیمامحمد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن سلنڈر کے موسم سرما میں کے ٹو کو سرکرلیا ہے،بغیر آکسیجن سلنڈر کے وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کوہ پیما ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق اب تک 13 کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو کی چوٹی سرکرچکے ہیں،گزشتہ ماہ نیپال کے کھلاڑیوں نے یہ اعزاز پہلی دفعہ اپنے نام ...
Read More »