Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / برطانیہ میں طوفان ، وارننگ جاری

برطانیہ میں طوفان ، وارننگ جاری

برطانیہ میں طوفان ، وارننگ جاری 

برطانیہ میں کرسٹوف نامی طوفان آگیا جس کے بعد پولیس نے وارننگ جاری کردی۔برطانیہ میں موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ساتھ تیز ہواﺅں کا سلسلہ جاری ہے ۔ساوتھ یارکشائر اور گریٹر مانچسٹر پولیس نے بڑے خطرات کی وارننگ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ملک کے کچھ حصے میں بڑے پیمانے پر سیلاب سے نمٹنے کے لیے کام ہو رہا ہے۔ شمالی ، وسطی اور مشرقی انگلینڈ میں 50 سے زیادہ مقامات پر سیلابی صورتحال کی اطلاعات ہیں اور اسکی وجہ سے ریل سروسز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

 

Check Also

ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا

. صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چلتی کار  کی چھت پر پش اپ لگانے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: